منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

ماہرین نے زیادہ غصہ کرنے کی سائنسی وجہ بتادی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ماہرین نے زیادہ غصہ کرنے کی سائنسی وجہ بتادی

نیویارک(نیوز ڈیسک)زیادہ غصہ کرنا نہ صرف لوگوں کی زندگیوں میں مشکلات پیدا کرتا ہے بلکہ صحت کے خطرات کے ساتھ ساتھ ازدواجی رشتوں کو بھی نقصان پہنچتا ہے۔زیادہ غصہ کرنے والے یا بار بار کسی بات پر ناراض ہونے والے افراد کو معاشرے میں پسند نہیں کیا جاتا۔شکاگو یونیورسٹی کے ماہرین نے ایک تحقیق کے… Continue 23reading ماہرین نے زیادہ غصہ کرنے کی سائنسی وجہ بتادی

لورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت 6افراد اغوا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

لورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت 6افراد اغوا

لورالائی(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے علاقے لورالائی میں کنوبی سیڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت6افرادلاپتا ہوگئے ہیں ،پولیس کا کہنا ہے کہ ڈپٹی ڈائریکٹراوران کیساتھیوں کی تلاش کیلیے کوشش کررہے ہیں۔پولیس کے مطابق زیارت سے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ ایک دعوت سے واپس جانے والے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت حبیب اللہ کوچھ ساتھیوں سمیت اغوا کرلیا گیا ہے۔نامعلوم مسلح افراد نے… Continue 23reading لورالائی سے ڈپٹی ڈائریکٹرزراعت سمیت 6افراد اغوا

ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

اسلام آباد (نیوزڈیسک )عوام کے چہرے کھِل اُٹھے،ویک اینڈ کا مزہ دوبالا،ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی، راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں بارش سے خنکی میں اضافہ ہوگیا۔ لاہور میں بارش نے موسم سرد کردیا ، اسلام آباد ، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں… Continue 23reading ملک بھر میں بارش،آئندہ دو دن کیسے رہیںگے؟محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

فوجی عدالت سے سزا یافتہ 3 مجرموں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں خارج

datetime 29  جنوری‬‮  2016

فوجی عدالت سے سزا یافتہ 3 مجرموں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں خارج

راولپنڈی(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس عبدالسمیع خان اور جسٹس شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے فوجی عدالتوں سے کورٹ مارشل سے پھانسی کی سزا پانے والے تینوں مجرمان کی پھانسی کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں اور فوجی عدالتوں کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔مجرم جاوید غوری2011ء4 میں… Continue 23reading فوجی عدالت سے سزا یافتہ 3 مجرموں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں خارج

امر یکہ پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے، جنرل جان نکلسن

datetime 29  جنوری‬‮  2016

امر یکہ پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے، جنرل جان نکلسن

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)افغانستان میں امریکی اتحادی افواج کے نامزد کمانڈر لیفٹننٹ جنرل جان نکلسن کہتے ہیں خطے میں امن کے لیے امریکا پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے۔افغانستان میں اتحادی فوج کے کمانڈر کی نامزدگی کے بعد لیفٹیننٹ جنرل جان مک نکلسن امریکی سینیٹ کی آرمڈ سروسز کمیٹی کے سامنے پیش ہوئے۔ اْنہوں… Continue 23reading امر یکہ پاکستان کے فوجی حکام کیساتھ مل کرکام کررہا ہے، جنرل جان نکلسن

بنی گالا میں دھرنا،”کپتان“ اور ”سلطان“مشکل میں

datetime 29  جنوری‬‮  2016

بنی گالا میں دھرنا،”کپتان“ اور ”سلطان“مشکل میں

مےر پور(این این آئی) تحرےک انصاف آزاد کشمےر فاروڈ بلاک کے رہنماﺅںکے اسلام آباد مےں ڈےرے،نظرےاتےوں نے بنی گالا مےں اےک ہفتہ پہلے ہی علامتی دھرنا دے کر ماحول کو گرما دےا۔5 فروری کو بنی گالا دھرنابےرسٹر سلطان کے لےے بڑی مشکل بن گےا،مطا لبات کی منظوری کے لےے بےرسٹر سلطان نے قرےبی ساتھےوں سے… Continue 23reading بنی گالا میں دھرنا،”کپتان“ اور ”سلطان“مشکل میں

صبح سے دوپہرہوگئی اورپھررات لیکن ”وہ “نہ آئی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

صبح سے دوپہرہوگئی اورپھررات لیکن ”وہ “نہ آئی

کراچی(نیوز ڈیسک)صبح سے دوپہرہوگئی اورپھررات لیکن ”وہ “نہ آگئی .شہر میں بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ہیں۔ کراچی میں علی الصبح بجلی کے بڑے بریک ڈاؤن کے باعث آدھے سے زیادہ شہر تاریکی میں ڈوب گیا جس کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ بجلی… Continue 23reading صبح سے دوپہرہوگئی اورپھررات لیکن ”وہ “نہ آئی

پنجاب کے شہریوں کیلئے اپنا گھر، بڑی خوشخبر ی سنادی گئی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پنجاب کے شہریوں کیلئے اپنا گھر، بڑی خوشخبر ی سنادی گئی

لاہور(اےن اےن آئی )صوبائی وزیر برائے ہاﺅسنگ ، اربن ڈویلپمنٹ تعمیرات و مواصلات ملک تنویر اسلم اعوان نے کہاہے کہ حکومت پنجاب کم آمدن والے لوگوں کو کم لاگت گھروں کی فراہمی کے لیے پر عزم ہے اور ترکی کی تعمیراتی کمپنی ٹوکی کے ساتھ حالیہ معاہدہ اس سلسلے کی ایک کڑی ہے،حکومت پنجاب کم… Continue 23reading پنجاب کے شہریوں کیلئے اپنا گھر، بڑی خوشخبر ی سنادی گئی

پاکستان فلم ’’ہومن جہاں‘‘کامیابی کے جھنڈے گاڑنے لگی

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان فلم ’’ہومن جہاں‘‘کامیابی کے جھنڈے گاڑنے لگی

کراچی (نیوز ڈیسک)پاکستانی فلم’’ ہو من جہاں‘‘ گزشتہ دو ہفتے میں 14 کروڑ روپے کما کر پاکستان کی پانچویں سب سے زیادہ بزنس کرنے والی فلم بن گئی۔ڈائریکٹر عاصم رضا کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ہو من جہاں باکس آفس پر کامیابیکے جھنڈے گاڑرہی ہے اوراپنی ریلیزکے چوتھے ہفتے میں کل 14 کروڑ… Continue 23reading پاکستان فلم ’’ہومن جہاں‘‘کامیابی کے جھنڈے گاڑنے لگی