راولپنڈی(نیوز ڈیسک) لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس عبدالسمیع خان اور جسٹس شاہد محمود عباسی پر مشتمل ڈویڑن بینچ نے فوجی عدالتوں سے کورٹ مارشل سے پھانسی کی سزا پانے والے تینوں مجرمان کی پھانسی کیخلاف اپیلیں خارج کر دیں اور فوجی عدالتوں کے فیصلے کو درست قرار دے دیا ہے۔مجرم جاوید غوری2011ء4 میں پریڈ لین مسجد راولپنڈی میں دہشت گردی میں ملوث تھا جس میں میجر جنرل سمیت 13 نمازی شہید ہوگئے تھے جبکہ مجرم سید زمان اور عبدالقیوم فوجی قافلوں پر حملوں میں ملوث تھے۔عدالت نے ایک روز قبل تینوں اپیلوں کی سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا جو جمعرات کو سنا دیا گیا۔
فوجی عدالت سے سزا یافتہ 3 مجرموں کی پھانسی کے خلاف اپیلیں خارج
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم(تیسرا حصہ)
-
سر میں گولی لگنے سے رکن قومی اسمبلی کی نوجوان بیٹی جاں بحق
-
سکولوں میں داخلے کیلئے عمر کی نئی حد مقرر، والدین کی پریشانی میں اضافہ
-
بچی کو 16 کروڑ روپے کا زندگی بچانے والا انجیکشن لگادیا گیا
-
سیمنٹ کی ریٹیل قیمت میں بڑی کمی ہوگئی
-
کل تمام دفاتر بند رکھنے کا اعلان
-
یہ 6 ادویات ہرگز نہ خریدیں ! ہنگامی الرٹ جاری
-
فنکشن سے واپسی پر گاڑی روک کر 15 افراد کی خواجہ سرا سے اجتماعی جنسی زیادتی اور تشدد کیس
-
شوہر کی دوسری شادی میں پہلی بیوی کی انٹری پر دولہا اور دلہن فرار
-
سعودی عرب کا اعتراض، پاکستان نے سوڈان کیساتھ ڈیڑھ ارب ڈالرز کے ہتھیاروں اور لڑاکا طیاروں کی ڈیل مؤخ...
-
اسلام آباد،وی آئی پی روٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہل کار گرفتار
-
چین سے سامان لانے والے تاجروں کے لیے ٹیکس چھوٹ! بڑی خوشخبری آگئی
-
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس وفد کے ہمراہ پاکستان روانہ، ایران امن مذاکرات میں پیش رفت کی امید
-
عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے اور چاندی کی قیمت میں دوسرے روز بھی کمی



















































