کراچی(نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ کیا گیا تاہم اس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ نارتھ ناظم آباد میں میٹرک بورڈ آفس پل کے نیچے نامعلوم دہشت گرد رینجرز چوکی پر کریکر پھینک کر فرار ہوگئے ، دھماکے سے علاقے میں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ واقعے کے بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کا محاصرہ کرلیا۔ پولیس کے مطابق موٹر سائیکل سوار ملزموں نےْ پل سے رینجرز چوکی پر کریکر پھینکا تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
کراچی :نارتھ ناظم آباد میں رینجرز چوکی پر کریکر سے حملہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)
-
سعودی عرب کا پاکستانی شہریت ترک کرنے والوں کے لیے بڑا اعلان
-
اسلام آباد میں 258 چینی شہری گرفتار
-
آئی سی سی ورلڈکپ 2027 میں براہ راست رسائی حاصل کرنے والی 10 ٹیمیں فائنل
-
بارشوں کے نئے اسپیل کی پیشگوئی، گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان
-
رواں ہفتے تمام بینک 3 دن بند رہیں گے، اعلان ہوگیا
-
بجلی صارفین کو ریلیف ختم، ستمبر سے بلوں میں اضافے کا امکان
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
شازیہ مری کی مبینہ جعلی ڈگری کا معاملہ، سندھ ہائیکورٹ نے 13 سال بعد فیصلہ سنادیا
-
انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے والوں کے لیے گفٹ اسکیم ! اہم خبر آگئی
-
منشیات کیس: عدالت نے ملزمہ انمول عرف پنکی کو بری کر دیا
-
سابق کرکٹر عاقب جاوید کی بیٹی کی برطانیہ میں شادی، تصاویر وائرل
-
معروف ٹک ٹاکر وکیل میاں بلال عبداللہ گرفتار
-
مال روڈ پر فائرنگ کرنے والا پی ٹی آئی کا سرگرم رکن ہلاک، اہم انکشافات سامنے آگئے



















































