منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں دہشتگردی کون کروارہاہے ؟طالبان رہنماءکے تہلکہ خیزانکشافات

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں دہشتگردی کون کروارہاہے ؟طالبان رہنماءکے تہلکہ خیزانکشافات

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکیم اللہ محسود کے گرفتار ساتھی لطیف محسود نے پاکستان میں ہونیوالی دہشتگردی کے حوالے سے سنسنی خیز انکشامات کیے ہیں ۔ لطیف محسود نے کہا کالعدم ٹی ٹی پی جن لوگوں کو اغوا کرتی تھی ان کے ورثاء کو دھمکی آمیز کال میں ہی کرتا تھا۔ جیل میں قرآن پڑھا تو کچھ آنکھیں… Continue 23reading پاکستان میں دہشتگردی کون کروارہاہے ؟طالبان رہنماءکے تہلکہ خیزانکشافات

پاکستان سپرلیگ ،علی ظفرکے بھی وارے نیارے ہوگئے

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،علی ظفرکے بھی وارے نیارے ہوگئے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی افتتاحی تقریب میں پاکستانی گلوکار علی ظفر اور معروف انٹرنیشنل آرٹسٹ سین پال اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ 4 فروری کو دبئی میں منعقدہ تقریب میں ان فنکاروں کے علاوہ مختلف فلمی ستارے بھی اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے۔ پی سی بی کے مطابق اسلام آباد یونائیٹڈ اور… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ،علی ظفرکے بھی وارے نیارے ہوگئے

خورشیدشاہ نے کون سافائدہ اٹھایا،رازفاش ہوگیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

خورشیدشاہ نے کون سافائدہ اٹھایا،رازفاش ہوگیا

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے دفاعی صنعتی پیداوار رانا تنویر حسین نے خورشید شاہ پر اپنے بھائی کو غیر قانونی طور پر ا نجینرنگ کونسل کا چئیرمین منتخب کرانے کا الزام عائد کیا ہے۔ ایک نجی ٹی وی چینل سے گفتگوکرتے ہوئے راناتنویرنے کہاکہ خورشید شاہ نے اپنے بھائی کو غیر قانونی طور پر انجنئیرنگ… Continue 23reading خورشیدشاہ نے کون سافائدہ اٹھایا،رازفاش ہوگیا

پاکستان میں زلزلے کیوں آرہے ہیں ؟وجہ انتہائی تشویشناک

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پاکستان میں زلزلے کیوں آرہے ہیں ؟وجہ انتہائی تشویشناک

لاہور (نیوزڈیسک) چیف میٹرولوجسٹ ریاض خان نے کہا ہے کہ جس سال کوئی بڑی شدت کا زلزلہ آتا ہے تو اس سال معمول سے زیادہ زلزلے آنے کے امکانات ہوتے ہیں، تاہم زلزلوں کے بارے میں درست پیش گوئی کرنا آج کے ترقی یافتہ دور میں بھی ممکن نہیں ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو… Continue 23reading پاکستان میں زلزلے کیوں آرہے ہیں ؟وجہ انتہائی تشویشناک

شاہد آفریدی کے سسرکاانتقال ،قومی ہیرو کی قوم سے بڑی اپیل

datetime 29  جنوری‬‮  2016

شاہد آفریدی کے سسرکاانتقال ،قومی ہیرو کی قوم سے بڑی اپیل

اسلام آباد(نیوزڈیسک)قومی ٹی 20کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کے سسر انتقال کرگئے۔شاہد آفرید ی نے اپنے سسرکی وفات کی تصدیق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹرپرصبح 7بجے گی ۔انہوں نے کہاکہ اللہ تعالی میرے مرحوم سسرکوجنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے ۔انہوں نے قوم سے اپیل کی ان کے سسرکی مغفرت کے لئے دعاکرے ۔انہوں… Continue 23reading شاہد آفریدی کے سسرکاانتقال ،قومی ہیرو کی قوم سے بڑی اپیل

پیپلزپارٹی سے سیاسی تناﺅ،نوازشریف نے فیصلہ سنادیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی سے سیاسی تناﺅ،نوازشریف نے فیصلہ سنادیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت سے کوئی تصادم نہیں چاہتی ہے ۔نوازشریف نے کہاکہ کراچی میں آپریشن کسی بھی سیاسی دباﺅ کے بغیرجاری رہے گااوردہشتگردوں کاخاتمہ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اعلی سطح کے اجلاس میں کہاکہ وفاقی حکومت سندھ… Continue 23reading پیپلزپارٹی سے سیاسی تناﺅ،نوازشریف نے فیصلہ سنادیا

شعیب ملک کے لئے افسوناک خبر

datetime 29  جنوری‬‮  2016

شعیب ملک کے لئے افسوناک خبر

لاہور(نیوزڈیسک) قومی ٹیم کے تجربہ کار آل راؤنڈر شعیب ملک کی نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میں بھی شرکت مشکوک ہوگئی ۔ذرائع کے مطابق نیوز ی لینڈ کے خلاف پہلے و ن ڈے سے قبل پاؤں کی انجری کا شکار ہونے والے سابق کپتان شعیب ملک ابھی تک مکمل طور پر فٹ نہیں… Continue 23reading شعیب ملک کے لئے افسوناک خبر

عمران خان پرپابندی لگ گئی ،خلاف ورزی پرسخت سزاتجویز

datetime 29  جنوری‬‮  2016

عمران خان پرپابندی لگ گئی ،خلاف ورزی پرسخت سزاتجویز

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان انٹرا پارٹی انتخابات میں حصہ لینے والے کسی بھی امیدوار کی حمایت نہیں کرسکیں گے،پارٹی کے الیکشن کمیشن نے پابندی لگادی ۔انٹراپارٹی الیکشن میں دھاندلی اور ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی صورت میں سخت سزاؤں کا اعلان کیا گیاہے۔ تحریک انصاف کیالیکشن کمیشن نے ضابطہ… Continue 23reading عمران خان پرپابندی لگ گئی ،خلاف ورزی پرسخت سزاتجویز

پیپلزپارٹی کاایسامطالبہ جس کاوہ اپنی سیاسی تاریخ میں مخالفت کرتی رہی ہے ؟

datetime 29  جنوری‬‮  2016

پیپلزپارٹی کاایسامطالبہ جس کاوہ اپنی سیاسی تاریخ میں مخالفت کرتی رہی ہے ؟

اسلام آباد (نیوزڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء اور سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ نواز شریف کی حکومت بھان متی کا کنبہ ہے ، موجودہ حکومت ختم اور وزراء کی چھٹی کرائی جائے اور ایک قومی حکومت بنائی جائے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن نے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف… Continue 23reading پیپلزپارٹی کاایسامطالبہ جس کاوہ اپنی سیاسی تاریخ میں مخالفت کرتی رہی ہے ؟