جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پیپلزپارٹی سے سیاسی تناﺅ،نوازشریف نے فیصلہ سنادیا

datetime 29  جنوری‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے کہاہے کہ وفاقی حکومت سندھ حکومت سے کوئی تصادم نہیں چاہتی ہے ۔نوازشریف نے کہاکہ کراچی میں آپریشن کسی بھی سیاسی دباﺅ کے بغیرجاری رہے گااوردہشتگردوں کاخاتمہ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق وزیراعظم نوازشریف نے اعلی سطح کے اجلاس میں کہاکہ وفاقی حکومت سندھ حکومت سے کوئی تصادم نہیں چاہتی ۔انہوں نے کہاکہ سیاسی تناﺅ سے فائدہ دہشتگردوں کوملے گا۔جمعرات کے روزوفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان کی پریس کانفرنس کے بعد پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماﺅں نے بھی ان کی پریس کانفرنس پرالجواب پریس کانفرنس بھی کی گئی جس کے بعد جمعہ کے روزہونے والے نیشنل ایکشن پلان کے بارے میں ہونے والے اجلاس میں نوازشریف نے فیصلہ کیاہے کہ وفاق سندھ حکومت سے تصاد م نہیں چاہتاہے ۔نوازشریف نے کہاکہ کراچی میں آپریشن کسی بھی سیاسی دباﺅ کے بغیرجاری رہے گااوردہشتگردوں کاخاتمہ پرکوئی سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا۔



کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…