جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

امریکی خاتون تیراک کا عالمی ریکارڈ؛گہرے سمندر میں51گھنٹے 25منٹ گزار دیئے

datetime 5  فروری‬‮  2016

امریکی خاتون تیراک کا عالمی ریکارڈ؛گہرے سمندر میں51گھنٹے 25منٹ گزار دیئے

نیویارک (نیوزڈیسک)امریکہ سے تعلق رکھنے والی ایک ماہر خاتون تیراک کرسٹی کیول نے گہرے پا نی میں مسلسل2دن سے زائد وقت گزار کر عا لمی ریکا رڈ قا ئم کر دیا ہے۔کرسٹی نے یہ کا رنا مہ امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کے گہرے سمندر میں سرانجا م دیا جہا ں کئی افراد… Continue 23reading امریکی خاتون تیراک کا عالمی ریکارڈ؛گہرے سمندر میں51گھنٹے 25منٹ گزار دیئے

آسٹریلیا کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کاکچھوا چوری

datetime 5  فروری‬‮  2016

آسٹریلیا کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کاکچھوا چوری

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے پرتھ نامی چڑیا گھر سے نایاب نسل کا کچھوا چوری ہوگیا ہے جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسے غیر قانونی طور پر فروخت کیا جاسکتا ہے۔اس کچھوے کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین کچھوے کی نسل میں ہوتا ہے جس کا خول ستارے کی شکل کا اور… Continue 23reading آسٹریلیا کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کاکچھوا چوری

پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور

datetime 5  فروری‬‮  2016

پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور

لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور کرلی گئی جس میں بھارت سے مقبوضہ وادی میں کشمیریوں پر ظلم بند کرنے اور قابض افواج کو نکالنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کی جانب مشترکہ طور پر کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد جمع کرائی… Continue 23reading پنجاب اسمبلی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کی قرارداد متفقہ طورپرمنظور

طلاق کے بعد عمران خان اپنے نکاح خواں پر مہربان

datetime 5  فروری‬‮  2016

طلاق کے بعد عمران خان اپنے نکاح خواں پر مہربان

لاہور(نیوز ڈیسک)پی ٹی آئی چئیر مین عمران خان نے پارٹی کی ڈسپلنری کمیٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ عمران خان کے نکاح خواں کو کمیٹی کے ممبر کے طور پر نامزد کیا گیا ہے۔ پارٹی ذارئع کے مطابق ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر کمیٹی کو کارروائی کا اختیار ہو گا جبکہ تین رکنی کمیٹی… Continue 23reading طلاق کے بعد عمران خان اپنے نکاح خواں پر مہربان

الیکشن کمیشن سیاسی دباؤ کے تحت مخصوص نشستوں پر الیکشن نہیں کرارہا، مشیر اطلاعات سندھ

datetime 5  فروری‬‮  2016

الیکشن کمیشن سیاسی دباؤ کے تحت مخصوص نشستوں پر الیکشن نہیں کرارہا، مشیر اطلاعات سندھ

کراچی (نیوزڈیسک)مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن سیاسی دباؤ کے تحت مخصوص نشستوں پر الیکشن نہیں کرارہا۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے صوبائی مشیر اطلاعات مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ مخصوص نشستوں پر الیکشن ملتوی کرنے کے فیصلے پر تعجب ہوا ہے اور بلدیاتی الیکشن کے… Continue 23reading الیکشن کمیشن سیاسی دباؤ کے تحت مخصوص نشستوں پر الیکشن نہیں کرارہا، مشیر اطلاعات سندھ

بھارت کی رہائشی بچی کے کان میں چیونٹیوں نے بسیر اکرلیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

بھارت کی رہائشی بچی کے کان میں چیونٹیوں نے بسیر اکرلیا

گجرات(نیوز ڈیسک)کیڑے مکوڑوں کو اپنا گھر بنانے کے لیے کسی حد کی ضرورت نہیں ہوتی اور خاص طور پر چیونٹیوں کے لیے کیونکہ وہ گھر کے کسی بھی کونے میں گھر بنا لیتی ہیں لیکن بھارت میں تو چیونٹیوں نے حد ہی کردی اور ایک بچی کے کان میں اپنا گھر بنا لیا جہاں وہ… Continue 23reading بھارت کی رہائشی بچی کے کان میں چیونٹیوں نے بسیر اکرلیا

باجوڑایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

باجوڑایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

باجوڑ ایجنسی(نیوز ڈیسک)لیویز نے تورہ غنڈی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارود سے بھرا ٹرک پکڑ لیا۔ باجوڑایجنسی کے علاقے تورہ غنڈی میں لیویزکی جانب سے تخریب کار کی مصدقہ اطلاعات پرکارروائی کی گئی جس میں بارود سے بھرا ٹرک پکڑ لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ٹرک سے بارود کی 100… Continue 23reading باجوڑایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

پاکستان سپرلیگ ،ٹاس ہوگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان سپرلیگ میں ابتدائی میچ کے آغازکے بعد آج دوسرا میچ ہورہاہے ۔کراچی کے کپتان شعیب ملک نے سب سے پہلے لاہور قلندر کو دعوت دیدی ۔ یاد رہے کہ لاہور کا کپتان اظہر علی ہے واضح رہے کہ یہ پاکستان سپر لیگ کا دوسرا میچ ہے ۔

قلعہ عبد اللہ میں مسجد میں دھماکہ ٗ مسجد شہید ٗ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 5  فروری‬‮  2016

قلعہ عبد اللہ میں مسجد میں دھماکہ ٗ مسجد شہید ٗ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

قلعہ عبداللہ(نیوز ڈیسک)بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ میں مسجد میں دھماکا ہو ا جس سے مسجد شہید ہو گئی،تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔لیویز ذرائع کے مطابق دھماکہ تحصیل گلستان کے علاقے عمران زئی میں ایک مسجد میں ہوا ٗجہاں نامعلوم دہشت گردوں نے دھماکہ خیز مواد مسجد میں نصب کیا تھا جو زوردار دھماکے… Continue 23reading قلعہ عبد اللہ میں مسجد میں دھماکہ ٗ مسجد شہید ٗ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی