بدھ‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2026 

آسٹریلیا کے چڑیا گھر سے نایاب نسل کاکچھوا چوری

datetime 5  فروری‬‮  2016 |

سڈنی (نیوزڈیسک)آسٹریلیا کے پرتھ نامی چڑیا گھر سے نایاب نسل کا کچھوا چوری ہوگیا ہے جس کے بارے میں خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے کہ اسے غیر قانونی طور پر فروخت کیا جاسکتا ہے۔اس کچھوے کا شمار دنیا کے خوبصورت ترین کچھوے کی نسل میں ہوتا ہے جس کا خول ستارے کی شکل کا اور قطر 15سینٹی میٹر ہے۔یہ کچھوے عام طور پرمڈغاسکر کے جزیرے میں پائے جاتے ہیں جس کی گمشدگی کا پتہ حکام کو اس وقت چلا جب انھیں اس کا پنجرہ خالی ملا جس کے بعد اب تک اس کچھوے کی تلاش جاری ہے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…