جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

ناریل کے تیل کے پانچ حیرت انگیز فوائد

datetime 6  فروری‬‮  2016

ناریل کے تیل کے پانچ حیرت انگیز فوائد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)ناریل کا تیل صرف بالوں کے لیے ہی نہیں بلکہ جلد، دانت اور پاو¿ں سمیت ہونٹوں کی خوبصورتی کے لیے بھی اہم کردار ادا کرتا ہے۔ ناریل کے تیل کے عام فوائد سے ہم سب ا?گاہ ہیں جن میں بالوں کا بڑھنا اور گرتے ہوئے بالوں کو روکنا شامل ہے لیکن ناریل کاتیل صرف… Continue 23reading ناریل کے تیل کے پانچ حیرت انگیز فوائد

واٹس ایپ لایا ایک اور شاہکار

datetime 6  فروری‬‮  2016

واٹس ایپ لایا ایک اور شاہکار

لاہور (ویب ڈیسک) واٹس ایپ لایا ایک اور شاہکار آفر، نئے فیچر نے کاروباری افراد کے لئے مزید آسانیاں پیدا کردیں، اب بنائیں اپنا گروپ اور رہیں مسلسل رابطے میں،چیٹنگ میسجنگ اپلیکشن واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک فیچر متعارف کرایا ہے جس کی بدولت بیک وقت 256 لوگوں کو گروپ چیٹ کا… Continue 23reading واٹس ایپ لایا ایک اور شاہکار

بھارت میں غیرملکی طالبہ کے ساتھ دلخراش واقعہ

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارت میں غیرملکی طالبہ کے ساتھ دلخراش واقعہ

بنگلور(نیوزو ڈیسک) بھارت میں انتہا پسندی ، عدم برداشت اور طالبہ پر تشد کے بعد تنزانیہ کے سفیر بھی بول پڑے۔ تنزانیہ کے سفیر جون کجازی کا کہنا ہے کہ طالبہ پر حملہ نسلی امتیاز کی وجہ سے کیا گیا۔ اکیسویں صدی میں ایسا حملہ کسی ملک میں نہیں ہونا چاہیے۔ یہ حملہ بھارت میں… Continue 23reading بھارت میں غیرملکی طالبہ کے ساتھ دلخراش واقعہ

مری جانے والوں کیلئے خوشخبری

datetime 6  فروری‬‮  2016

مری جانے والوں کیلئے خوشخبری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف نے گورنمنٹ ہاو¿س مری میں اجلاس کی صدارت کے دوران متعلقہ حکام کو ہدایت کی ہے کہ وہ سیاحوں کی سہولت کیلئے ہر ممکنہ اقدامات اٹھائیں، مقامی آبادی کو صحت کی معیاری سہولیات کی فراہمی یقینی بنائی جائے، فن اور فنکار کی حکومت سرپرستی کرے گی جبکہ مستحق فنکاروں… Continue 23reading مری جانے والوں کیلئے خوشخبری

بھارت میں ”لو کمانڈوز“ نے تہلکہ مچادیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارت میں ”لو کمانڈوز“ نے تہلکہ مچادیا

نئی دلی (نیوزڈیسک)بھارت میں ”لو کمانڈوز“ نے تہلکہ مچادیا، سوشل میڈیا پر گرما گرم تبصرے، کسی نے شدید مخالفت کی اور کوئی اس اقدام پر خوش نظر آیا، تفصیلات کے مطابق بھارت میں پسند کی شادی کرنے والے افراد کے لیے رضاکاروں نے لَو کمانڈوز کے نام سے ایک گروپ بنایا ہے جو ان افراد… Continue 23reading بھارت میں ”لو کمانڈوز“ نے تہلکہ مچادیا

شام میں بدترین نقصان،ایران میں غم کی لہر دوڑ گئی

datetime 6  فروری‬‮  2016

شام میں بدترین نقصان،ایران میں غم کی لہر دوڑ گئی

تہران(نیوزڈیسک)شام کے شمالی شہر حلب میں صدر بشارالاسد کے وفادار فوجیوں کی عسکری رہنمائی کے دوران ایک اور ایرانی جنرل ہلاک گیا۔ایرانی خبر رساں ایجنسی “فارس” کی رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ شمالی شام کے شورش زدہ شہر حلب میںداعش کے حملے میں عسکری مشاورت کرنے والا ایک سینئر ایرانی فوجی افسر بریگیڈ جنرل… Continue 23reading شام میں بدترین نقصان،ایران میں غم کی لہر دوڑ گئی

جدیدٹیکنالوجی میں نیا انقلاب !مسلمان سائنس دان کی ایسی ایجاد جو دنیا بدل دے گی

datetime 6  فروری‬‮  2016

جدیدٹیکنالوجی میں نیا انقلاب !مسلمان سائنس دان کی ایسی ایجاد جو دنیا بدل دے گی

رباط(نیوزڈیسک)مراکشی نڑاد فرانسیسی سائنس دان اور این ٹی یو کے انرجی ریسرچ انسٹیٹیوٹ میں بیٹری پروگرامز کے ڈائریکٹر پروفیسر رشید یزمی نے ایک ایسی چپ تیار کی ہے جو ایک اسمارٹ فون کو 10 منٹوں کے اندر چارج کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ چپ ممکنہ طور پر کوئی بھی چیز چارج کر سکتی ہے،… Continue 23reading جدیدٹیکنالوجی میں نیا انقلاب !مسلمان سائنس دان کی ایسی ایجاد جو دنیا بدل دے گی

دوعالمی جنگوں میں غیرجانبدار رہنے والے سویڈن کوتیسری عالمی جنگ کی آہٹ محسوس ہوگئی!،جرنیل نے خطرناک دعویٰ کردیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

دوعالمی جنگوں میں غیرجانبدار رہنے والے سویڈن کوتیسری عالمی جنگ کی آہٹ محسوس ہوگئی!،جرنیل نے خطرناک دعویٰ کردیا

سٹاک ہوم(نیوزڈیسک)گزشتہ 200 سال سے سوئیڈن نے کوئی جنگ نہیں لڑی لیکن اب ملک کے اہم ترین جرنیل نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ چند سالوں میں تیسری عالمی جنگ کے لیے تیار ہو جائیں۔جاری کردہ بیان میں میجر جنرل آندرس برانستروم نے کہا ہے کہ جس عالمی صورت حال کا ہمیں سامنا ہے اور… Continue 23reading دوعالمی جنگوں میں غیرجانبدار رہنے والے سویڈن کوتیسری عالمی جنگ کی آہٹ محسوس ہوگئی!،جرنیل نے خطرناک دعویٰ کردیا

پاکستان یورپ اور امریکی ممالک کیلئے اُمید کی کِرن بن گیا؟ امریکی میڈیا کا زبردست انکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستان یورپ اور امریکی ممالک کیلئے اُمید کی کِرن بن گیا؟ امریکی میڈیا کا زبردست انکشاف

واشنگٹن (نیوزڈیسک) امریکی میڈیا نے اپنی رپور ٹ میں کہاہے کہ سماجی رابطے کی ویب سائٹ سکائپ کے ذریعے پاکستان سے یورپ اور امریکی ممالک تک اسلامی تعلیمات کو پھیلایا جا رہا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ میں شائع ایک آرٹیکل کے مطابق ہزاروں میل دور پاکستان میں مقیم کئی اسلامی اساتذہ جو آن لا ئن… Continue 23reading پاکستان یورپ اور امریکی ممالک کیلئے اُمید کی کِرن بن گیا؟ امریکی میڈیا کا زبردست انکشاف