جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

پاکستان افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتا ہے ،سرتاج عزیز

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستان افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتا ہے ،سرتاج عزیز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم کے مشیر برائے امور خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان افغان امن عمل کی بھرپور حمایت کرتا ہے ، ہمیں پہلے مذاکرات میں رکاوٹ کا سبب بننے والی وجوہات دور کرنا ہوگا، امید ہے چار فریقی گروپ حکومت افغانستان اور طالبان سے جلد مذاکرات کرے گا ۔افغانستان میں قیام امن… Continue 23reading پاکستان افغانستان میں امن عمل کی حمایت کرتا ہے ،سرتاج عزیز

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

datetime 6  فروری‬‮  2016

بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی کرکٹرعرفان پٹھان نے زندگی کی دوسری اننگز کا آغاز کر دیا۔سعودی عرب میں مقیم بھارتی نژاد لڑکی سے شادی کرلی۔بھارتی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر عرفان پٹھان نے جدہ کے علاقے عزیزیہ میں رہنے والی بھارتی نژاد لڑکی صفا بیگ سے شادی کر لی،ان کا نکاح حرم شریف میں ہوا۔بھارتی اخبارکے مطابق… Continue 23reading بھارتی کرکٹر عرفان پٹھان کی سعودی عرب میں مقیم بھارتی لڑکی سے شادی

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ممبر ایف بی آر

datetime 6  فروری‬‮  2016

رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ممبر ایف بی آر

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف بی آر نے ملک بھر کے تاجروں بزنس مینوں سے کہا ہے کہ وہ رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم جیسی بے حد مفید اسکیم سے فائدہ اٹھا کر 5 کروڑ روپے تک کا اسٹاکس/ورکنگ کیپٹل دستاویزی 24 روز کے اندر کرالیں 29 فروری 2016ءآخری تاریخ ہے، اس میں توسیع نہیں ہوگی۔… Continue 23reading رضاکارانہ ٹیکس ادائیگی اسکیم کی آخری تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی، ممبر ایف بی آر

ہینڈ پمپ کے پانی سے نہانے کے بعد سب گنجے ہوگئے

datetime 6  فروری‬‮  2016

ہینڈ پمپ کے پانی سے نہانے کے بعد سب گنجے ہوگئے

مدھوبنی(نیوز ڈیسک)مدھو بنی کے لدنیا تھانہ حلقہ کے ناتھ پٹی میں ایک حیرت انگیز واقعہ پیش آیا ہے۔ ناتھ پٹی کے رہنے والے محمد ہاشم کا کہنا ہے کہ ان کے گھر کے باہر واقع ہینڈ پمپ کے پانی سے دوپہر میں غسل کرنے کے بعد گھر کی دو خواتین سمیت چار افراد شام ہوتے… Continue 23reading ہینڈ پمپ کے پانی سے نہانے کے بعد سب گنجے ہوگئے

ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے رپورٹ توڑ مروڑ کر پاکستان کو ہیرو بنا ڈالا

datetime 6  فروری‬‮  2016

ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے رپورٹ توڑ مروڑ کر پاکستان کو ہیرو بنا ڈالا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل کی جانب سے جاری کی جانے والی 2015ءکرپشن انڈیکس رپورٹ میں اگرچہ پاکستان کو بہترین اسکور دیا گیا ہے لیکن اس کے باوجود بھارت، سری لنکا، چین، ایتھوپیا، نائیجر اوردیگر کے مقابلے میں کرپشن کے لحاظ سے پاکستان کی پوزیشن بدتر ہے۔ ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے اپنی… Continue 23reading ٹرانس پیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے رپورٹ توڑ مروڑ کر پاکستان کو ہیرو بنا ڈالا

پاکستان کا ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چینی فنانسنگ کی تفصیلات آئی ایم ایف کو دینے سے انکار

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستان کا ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چینی فنانسنگ کی تفصیلات آئی ایم ایف کو دینے سے انکار

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) پاکستان نے کراچی کے ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چین کی جانب سے ہونے والی فنانسنگ کی تفصیلات شیئر کرنے کےا آئی ایم ایف کے مطالبے کو مسترد کر دیا ہے۔اس کے علاوہ گیس کے نرخوں میں38فیصداضافہ اور بجلی کی قیمتوں میں اضافہ کے مطالبات بھی مسترد کردیئے گئے ہیں۔ دی… Continue 23reading پاکستان کا ایٹمی بجلی گھروں کیلئے چینی فنانسنگ کی تفصیلات آئی ایم ایف کو دینے سے انکار

پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کوجاری کر دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کوجاری کر دیا گیا

کراچی(نیوز ڈیسک)ملیر پاسپورٹ آفس نے پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کو جاری کردیا، وفاقی محتسب ریجنل ایڈوائزر محمد یامین نے پاسپورٹ آفس ملیر کے افسر کو طلب کرلیااور پاکستانی خاتون کو20روز میں پاسپورٹ جاری کرنے کا حکم دیا،مکمل تحقیقات کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیلات ڈپٹی کمشنر ملیر کے کیمپ آفس واقع وفاقی… Continue 23reading پاکستانی خاتون کا پاسپورٹ بیرون ملک میں مقیم خاتون کوجاری کر دیا گیا

مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

datetime 6  فروری‬‮  2016

مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے چیف کمشنر مردم شماری آصف باجوہ کو ہدایت کی ہے کہ وہ اعلیٰ فوجی حکام سے رابطہ کرکے یہ معلوم کریں کہ وہ مردم شماری کے دوران شمار کنندہ کے ساتھ ڈیوٹی دینے کیلئے کتنے فوجی دے رہے ہیں اور اس بارے میں 3 دن کے اندر رپورٹ دیں۔… Continue 23reading مردم شماری کے دوران سکیورٹی کیلئے کتنے جوان ڈیوٹی دیں گے؟

پٹھانکوٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سبق سکھائیں گے، بھارتی وزیر دفاع

datetime 6  فروری‬‮  2016

پٹھانکوٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سبق سکھائیں گے، بھارتی وزیر دفاع

لاہور (نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے کہا ہے کہ اب بھارت کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا، فیصلہ کر لیا ہے کہ پٹھان کوٹ ایئر بیس پر حملے کے ماسٹر مائنڈ کو حقیقی معنوں میں سبق سکھایا جائے گا ، حملہ آور پاکستان سے آئے تھے۔ نئی دہلی میں ایک ٹی وی انٹرویو… Continue 23reading پٹھانکوٹ حملے کے ماسٹر مائنڈ کو سبق سکھائیں گے، بھارتی وزیر دفاع