جمعرات‬‮ ، 18 جون‬‮ 2026 

بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

datetime 8  فروری‬‮  2016

بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

بنوں (نیوز ڈیسک)بنوں کے علاقے ایف آر لکی مروت میں دھماکے کی آواز سنی گئی ہے جس کے باعث دو افراد کے جاںبحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔تفصیلات کے مطابق قانون نافذ کرنے والے ادارو ںاور سیکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ پر پہنچ علاقے کو گھیرے میں لے لیاہے جبکہ امداد ی ٹیموں نے زخمیوں کو… Continue 23reading بنوں میں دھماکہ ،دوافراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ، متعد د زخمی

وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم پاکستان 23مارچ کو پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑاپشاورموڑ انٹر چینج کاافتتاح کریں گے۔ جدید ٹیکنالوجی پر تعمیر کیا جانے والاانٹرچینج تکمیل کے آخری مراحل میں ہے۔ اسلام آباد کیپیٹل میں کشمیرہائی وے پرتعمیرکیے جانے والا پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑاانٹرچینج تکمیل کے آخری مراحل میں داخل ہوگیا ہےجس… Continue 23reading وزیر اعظم 23مارچ کو پاکستان کے سب سے بڑے انٹر چینج کا افتتاح کرینگے

وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

datetime 8  فروری‬‮  2016

وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزارت خزانہ نے 300ارب روپے کی واجب الادا رقم کو پی آئی اے کے سرکاری کھاتے کا حصہ بنانے سے انکار کرتے ہوئے ، ایک ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی کی ہے، جس کے تحت اس کے میزانئے کو صاف کرتے ہوئے ، اثاثوں اور 40سے50فیصد ملازمین کو اس میں منتقل… Continue 23reading وزارت خزانہ کی پی آئی اے کا نیا ذیلی ادارہ بنانے کی منصوبہ بندی

نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی بھی اورنج لائن منصوبے کی زد میں آگئی

datetime 8  فروری‬‮  2016

نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی بھی اورنج لائن منصوبے کی زد میں آگئی

لاہور(نیوز ڈیسک) نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی یعنی سکیم موڑ چوک میں موجود ان کا سرگم سٹوڈیو بھی اورنج لائن ٹرین منصوبہ کی زد میں آگیا۔ قومی اخبار کے مطابق نصرت فتح علی خان اسی سٹوڈیو میں اپنی غزلوں کو حتمی طورپر دیکھتے تھے لیکن اس کو منہدم کرنے کے لیے بلڈوزرز منگوالیے… Continue 23reading نصرت فتح علی خان کی آخری نشانی بھی اورنج لائن منصوبے کی زد میں آگئی

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی

datetime 8  فروری‬‮  2016

دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی،وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے دہشت گردی سے نمٹنے کے لئے خصوصی 28 بٹالین کے لئے فنڈز جاری کرنے کے ساتھ ساتھ پاک فوج کی ترقیاتی اسکمیوں کے لئے بھی رقم فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔ سینئر عسکری حکام نے… Continue 23reading دہشت گردی سے نمٹنے کیلئے پاک فوج کا اہم فیصلہ،حکومت نے حمایت کردی

ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کیلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کیلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کابینہ اجلاس سمیت اسلام آباد کی حساس عمارتوں کی جاسوسی پر ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کےلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا۔اجلاس اب 9 کی بجائے10 فروری کو11 بجے پارلیمنٹ ہاﺅس میں ہوگا،ڈی جی آئی بی پارلیمنٹیرنز کواسلام آباد میں غیرملکی جاسوسی کے سگنلز روکنے کے اقدامات پر بریفنگ… Continue 23reading ڈی جی آئی بی کی بریفنگ کیلئے سینٹ داخلہ کمیٹی کا اجلاس ان کیمرہ کردیاگیا

سعودی عرب نے فیصلہ کرلیا، شام کاشدیدردعمل،صورتحال کشیدہ

datetime 8  فروری‬‮  2016

سعودی عرب نے فیصلہ کرلیا، شام کاشدیدردعمل،صورتحال کشیدہ

دمشق(نیوزڈیسک) شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم نے سعودی عرب کی جانب سے زمینی فوج بھیجنے کے اعلان پر خبردار کیا ہے کہ اگر اجازت کے بغیر کسی بھی ملک کی فوج نے ہماری سرزمین میں مداخلت کی کوشش کی تو پھر ان کے جنازے ہی واپس جائیں گے۔شام کے وزیر خارجہ ولید المعلم کا… Continue 23reading سعودی عرب نے فیصلہ کرلیا، شام کاشدیدردعمل،صورتحال کشیدہ

فلم ”راستہ“ میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہوں، ایشا نور

datetime 8  فروری‬‮  2016

فلم ”راستہ“ میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہوں، ایشا نور

لاہور(نیوز ڈیسک) فلم ”راستہ“ میں منفی کردار کر رہی ہوں، خوش قسمت ہوں کہ اس اہم رول کے لیے میرا انتخاب کیا گیا۔ان خیالات کا اظہار ماڈل واداکارہ ایشا نور نے ایکسپریس کو انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ اداکارہ نے کہا کہ ٹی وی ڈراموں کے ساتھ فلم بھی کرنا چاہتی تھی تھی۔ دلچسپ بات یہ… Continue 23reading فلم ”راستہ“ میں منفی کردار نبھانے پر خوش ہوں، ایشا نور

پرائیویٹ سکول مالکان کی سُن لی گئی،حکومت نے فیصلہ کرلیا

datetime 8  فروری‬‮  2016

پرائیویٹ سکول مالکان کی سُن لی گئی،حکومت نے فیصلہ کرلیا

لاہور (نیوزڈیسک )پنجاب حکومت نے پرائےوےٹ اےجوکےشن کمےشن بل 2016موخر کرنے پر غور شروع کردےا ۔ ذرائع کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے پرائےوےٹ اسکول مالکان کے تحفظات کے بعد پرائےوےٹ اےجوکےشن کمےشن بل 2016کو موخر کرنے اورپرائےوےٹ اسکولز کے تحفظات دور کرنے پر غور کےاجارہا ہے ۔ ےادر ہے کہ پرائےوےٹ اےجوکےشن کمےشن… Continue 23reading پرائیویٹ سکول مالکان کی سُن لی گئی،حکومت نے فیصلہ کرلیا