ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

عراق میں داعش کے مسٹرڈ گیس حملے کی تصدیق

datetime 15  فروری‬‮  2016

عراق میں داعش کے مسٹرڈ گیس حملے کی تصدیق

ایمسٹرڈیم (نیوز ڈیسک)داعش کے جنگجوو 191ں کے گذشتہ سال عراق میں کرد فورسز کے خلاف مسٹرڈ گیس کے حملے کی تصدیق ہوگئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق ایمسٹرڈیم میں قائم کیمیائی ہتھیاروں کے امتناع کی تنظیم (او پی سی ڈبلیو) کے ایک ذریعے نے بتایا کہ اگست 2015ءمیں کرد فورسز کے خلاف سلفر مسٹرڈ کے استعمال کے… Continue 23reading عراق میں داعش کے مسٹرڈ گیس حملے کی تصدیق

ترکی کے شامی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے،روس کا شدید ترین جوابی ردعمل

datetime 15  فروری‬‮  2016

ترکی کے شامی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے،روس کا شدید ترین جوابی ردعمل

ماسکو(نیوز ڈیسک)ترک وزیراعظم احمد داو 191د اوغلو نے کہا ہے کہ ان کا ملک شام کے سرحدی قصبے اعزاز پر شامی کرد جنگجوو 191ں کا کنٹرول نہیں رہنے دے گا جبکہ روس نے کردوں پر ترک فوج کی بمباری کی مذمت کردی ہے، ترک وزیراعظم نے یوکرین کے لیے سفر کے دوران طیارے پر صحافیوں… Continue 23reading ترکی کے شامی حکومت کے ٹھکانوں پر حملے،روس کا شدید ترین جوابی ردعمل

ہے کوئی سچا عاشق رسول

datetime 15  فروری‬‮  2016

ہے کوئی سچا عاشق رسول

نام تھا ولیم بیل‘ ڈاکٹر ولیم جیمز بیل‘ وہ نباتات کا ماہر تھا‘ مشی گن سٹیٹ یونیورسٹی میں پڑھاتا تھا‘ وہ گھڑی کی سوئیوں کے ساتھ چلتا تھا‘ وہ یونیورسٹی جاتا تھا‘ طالب علموں کو لیکچر دیتا تھا اور شام کو گھر واپس آ جاتا تھا‘ اللہ تعالیٰ نے اسے خصوصی ذہانت سے نواز رکھا… Continue 23reading ہے کوئی سچا عاشق رسول

پاکستانی ٹیم کے نئے کوچ کی آمد،کون ہیں ؟ جانئیے

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاکستانی ٹیم کے نئے کوچ کی آمد،کون ہیں ؟ جانئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ کے شائقین کیلئے اہم خبر یہ ہے کہ ویسٹ انڈیز کے لیجنڈ بلے باز سر ویوین رچرڈز نے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ پر آمادگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ پی سی بی کی آفر کو رد نہیں کریں گے۔ تاہم ان کا کہنا تھا کہ وقار یونس پاکستانی… Continue 23reading پاکستانی ٹیم کے نئے کوچ کی آمد،کون ہیں ؟ جانئیے

دنیا کے مہنگے ترین دس تحفے

datetime 15  فروری‬‮  2016

دنیا کے مہنگے ترین دس تحفے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)تحفے تحائف محبتوں اور خوشیوں کے پیامبر ہوتے ہیں ۔ دیتے جائیں اور محبت بڑھاتے جائیں۔یہ وہ چیز ہے جس سے پیسوں میں تو بیشک کمی آ تی ہے مگر محبتوں میں بے پناہ اضافہ ہوتا ہے۔ اگر آپ کے پاس سب کچھ ہے اور آپ کے پیاروں کو سمجھ نہیں آتا… Continue 23reading دنیا کے مہنگے ترین دس تحفے

تاریخ میں پہلی بار آسکرایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم کی وزیراعظم ہاؤس میں نمائش ہو گی

datetime 15  فروری‬‮  2016

تاریخ میں پہلی بار آسکرایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم کی وزیراعظم ہاؤس میں نمائش ہو گی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) آسکر ایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے کی ’’اے گرل ان دا ریور؛ پرائس آف فارگیونیس‘‘ کی نمائش 22 فروری کو وزیر اعظم ہاؤس میں ہوگی۔تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں وزیر اعظم نواز شریف سے آسکرایوارڈ یافتہ فلم ساز شرمین عبید چنائے نے ملاقات کی۔ اس… Continue 23reading تاریخ میں پہلی بار آسکرایوارڈز کے لئے نامزد پاکستانی فلم کی وزیراعظم ہاؤس میں نمائش ہو گی

سپر لیگ پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر دوررس نتائج مرتب کرے گی 190 کرس گیل

datetime 15  فروری‬‮  2016

سپر لیگ پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر دوررس نتائج مرتب کرے گی 190 کرس گیل

شارجہ(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی ٹیم لاہور قلندرز کے ویسٹ انڈین بلے باز کرس گیل نے کہا ہے کہ سپر لیگ پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر دوررس نتائج مرتب کرے گی۔کرس گیل نے خلیج ٹائمز کو اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ پی ایس ایل شاندار ٹورنامنٹ ہے اور ہر کوئی دبئی… Continue 23reading سپر لیگ پاکستان کرکٹ کے مستقبل پر دوررس نتائج مرتب کرے گی 190 کرس گیل

سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

datetime 15  فروری‬‮  2016

سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

کراچی(نیوزڈیسک)سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر،ایک دن میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ سونے کی فی تولہ قیمت 800 روپے کمی سے 47 ہزار 800 روپے ہو گئی جبکہ 10 گرام سونا 685 روپے کمی سے 40 ہزار 971 روپے کا ہو گیا ہے۔ دوسری… Continue 23reading سونے کی حیرت انگیز قلابازی،خریدنے اوربیچنے والے ششدر

پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا

datetime 15  فروری‬‮  2016

پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا

ریاض(نیوز ڈیسک)  آئندہ کوئی پاکستانی خاتون سے شادی نہ کرے، سعودی حکومت نے پابندی لگادی، سعودی شہری ناصرف پاکستان بلکہ تین اور ممالک کی خواتین سے بھی شادی نہیں کرسکیں گے۔ یہ بات ڈائریکٹر مکہ مکرمہ پولیس، میجر جنرل عساف القرشی  نے بتائی انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت 4 ممالک کی خواتین سے سعودی… Continue 23reading پاکستانی خواتین، سعودیہ نے اہم اعلان کر دیا