ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

کلرز ٹی وی نے ایک بار پھر کپل شرما کو مشکل میں ڈال دیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

کلرز ٹی وی نے ایک بار پھر کپل شرما کو مشکل میں ڈال دیا

ممبئی (نیوز ڈیسک ) کپل شرما کے مداحوں کے مابین مایوسی کی لہر دوڑ گئی تھی لیکن کپل شرما نے اپنے مداحوں کو خوشخبری دی کہ وہ جلد ہی کسی اور ٹی وی چینل سے اپنے مداحوں کو محظوظ کرینگے۔ ذرائع کے مطابق کپل شرما ”سونی انٹرٹینمنٹ“ پر اپنے نئے شو کے ساتھ جلوہ گر… Continue 23reading کلرز ٹی وی نے ایک بار پھر کپل شرما کو مشکل میں ڈال دیا

سرفراز غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کپتان ، رائٹ

datetime 19  فروری‬‮  2016

سرفراز غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کپتان ، رائٹ

شارجہ (نیوز ڈیسک)پی ایس ایل کی فرنچائز کوئٹہ گلیڈ یئٹرز کے مایہ ناز آل راﺅنڈ رلیوک رائٹ نے کہا ہے کہ سرفراز احمد غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کپتان ہیں ۔ میڈیا سے بات چیت کے دوران انگلش آل راﺅنڈز نے امید ظاہر کی کہ پی ایس ایل میں ان کے کپتان سرفراز احمد کو… Continue 23reading سرفراز غیر معمولی صلاحیتوں کے حامل کپتان ، رائٹ

نواز شریف کی نیب پر تنقید سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ قائم علی شاہ نے سب کھول کر دیا

datetime 19  فروری‬‮  2016

نواز شریف کی نیب پر تنقید سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ قائم علی شاہ نے سب کھول کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ نیب نے پنجاب میں قدم بڑھایا تو نوازشریف نے بیان دیا جس سے حالات بتارہے ہیں کہ بہت کچھ ہونے والا ہے۔ ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید شاہ نے کہا کہ نیب نے… Continue 23reading نواز شریف کی نیب پر تنقید سے ظاہر ہوتا ہے کہ ۔۔۔۔۔۔ قائم علی شاہ نے سب کھول کر دیا

کمپیوٹر کی غلطی کیاہوئی کہ گیس بھروانے والوں کی چاندی ہو گئی

datetime 19  فروری‬‮  2016

کمپیوٹر کی غلطی کیاہوئی کہ گیس بھروانے والوں کی چاندی ہو گئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) امریکا میں پیٹرول پمپ اور گیس اسٹیشن پر کمپیوٹرائزڈ سسٹم ہے بس آپ جائیں اپنے کریڈٹ کارڈ کو سوائپ کریں یا پھرگیس یا پیٹرول کی مطلوبہ مقدار کے مطابق رقم ڈالیں اور پیٹرول لیں لیکن کبھی کبھی یہ سسٹم اگر خراب ہوجائے تو اس کا نقصان بھی ہو سکتا ہے اور ایسا… Continue 23reading کمپیوٹر کی غلطی کیاہوئی کہ گیس بھروانے والوں کی چاندی ہو گئی

گزشتہ سات ماہ میں غیر ملکیوں کو ڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

datetime 18  فروری‬‮  2016

گزشتہ سات ماہ میں غیر ملکیوں کو ڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

ریاض(نیوز ڈیسک) سعودی عرب میں 2015 کی دوسری ششماہی میں ہرمہینے غیرملکیوں کواوسطا 44100 ملازمتیں ملیں جبکہ پوری ششماہی میں 256600غیرملکیوں کو ملازمتیں ملیں۔جمعرات کو سعودی ذرائع ابلاغ نے سعودی محکمہ شماریات کے حوالہ سے بتایاکہ اس عرصہ کے دوران 682200 افراد بے روزگارتھے جن میں سے 33200 غیر ملکی تھے۔ رپورٹ کے مطابق2015 کی… Continue 23reading گزشتہ سات ماہ میں غیر ملکیوں کو ڈھائی لاکھ ملازمتیں ملیں

متحدہ عرب امارت ،فجیرہ میں شدید بارشیں ،ژالہ باری

datetime 18  فروری‬‮  2016

متحدہ عرب امارت ،فجیرہ میں شدید بارشیں ،ژالہ باری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) متحدہ عرب امارت کی مشرقی ریاست فجیرہ اور قریبی علاقوں میں شدید بارشیں اور ژالہ باری کے باعث زندگی مفلوج ہوکر رہ گئی اور پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔عرب ٹی وی کے مطابق تین دن سے جاری موسلادھار بارشوں اور ژالہ باری کے باعث پہاڑوں میں لینڈ سلائیڈنگ کے… Continue 23reading متحدہ عرب امارت ،فجیرہ میں شدید بارشیں ،ژالہ باری

ترکی،سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیر طلب

datetime 18  فروری‬‮  2016

ترکی،سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیر طلب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ترکی نیانقرہ بم دھماکوں پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق انقرہ بم دھماکوں کے بعد سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیروں کو طلب کر لیا ہے۔ اس سے قبل ترک وزیر اعظم داؤداحمد اوغلو… Continue 23reading ترکی،سلامتی کونسل کے مستقل رکن ممالک کے سفیر طلب

آرمی چیف سے جنرل جان ایف کیمبل کی الوداعی ملاقات

datetime 18  فروری‬‮  2016

آرمی چیف سے جنرل جان ایف کیمبل کی الوداعی ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) افغانستان سے سبکدوش ہونے والے امریکی فوج کے کمانڈر جان ایف کیمبل کا کہنا ہے کہ علاقائی استحکام کے لئے پاک فوج کا کرار قابل تحسین ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق افغانستان میں امریکی فوج کے کمانڈر جان ایف کیمبل نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف… Continue 23reading آرمی چیف سے جنرل جان ایف کیمبل کی الوداعی ملاقات

وزیراعظم اور چیئرمین نیب میں کوئی ملاقت طے ہی نہ تھی ترجمان وزیراعظم

datetime 18  فروری‬‮  2016

وزیراعظم اور چیئرمین نیب میں کوئی ملاقت طے ہی نہ تھی ترجمان وزیراعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان نے چیئرمین نیب کی طرف سے وزیراعظم سے ملاقات منسوخ کرنے کے حوالے سے میڈیا میں نشر ہونے والی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم اور چیئرمین نیب میں کوئی ملاقت طے ہی نہ تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق وزیراعظم ہاﺅس کے ترجمان کے مطابق دونوں… Continue 23reading وزیراعظم اور چیئرمین نیب میں کوئی ملاقت طے ہی نہ تھی ترجمان وزیراعظم