خفیہ ایجنسی کا اہلکارکالعدم تنظیم کےلئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار
برلن ( آن لائن )جرمنی کی خفیہ ایجنسی ‘بی ایف وی’ کے ایک اہلکار کو شدت پسند تنظیم داعش کیلئے بیانات تیار کرنے اور ایجنسی کی معلومات کے تبادلہ کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ غیرملکی خبررساں ایجنسی کے ایک ترجمان کے حوالے سے بتایا کہ وہ جرمن اخبار دی ولت میں… Continue 23reading خفیہ ایجنسی کا اہلکارکالعدم تنظیم کےلئے کام کرنے کے الزام میں گرفتار











































