نئی موٹر ویز،وزیراعظم نے بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک کے تمام علاقہ جات کو ٹریفک کے بہاؤ کو مدنظر رکھتے ہوئے 6 اور 4 لین کی موٹرویز کے ساتھ منسلک کیا جائے گا ٗ ملک کے طول و عرض میں شاہراتی منصوبہ جات کی تکمیل سے جی ڈی پی میں تقریباً… Continue 23reading نئی موٹر ویز،وزیراعظم نے بڑی خبر سنادی











































