جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

نواز شریف سے ٹرمپ کی گفتگو کا متن، ٹرمپ کی ٹیم نے وضاحت جاری کردی

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

نواز شریف سے ٹرمپ کی گفتگو کا متن، ٹرمپ کی ٹیم نے وضاحت جاری کردی

واشنگٹن(این این آئی) امریکہ کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیم نے وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ہونے والی ان کی ٹیلیفونک گفتگو کا اپنا ورژن جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ دونوں رہنماؤں کے درمیان مثبت گفتگوہوئی لیکن پاکستانی ورژن میں بہت خوشنما زبان استعمال کی گئی تھی۔ ٹرمپ ٹیم کی جانب… Continue 23reading نواز شریف سے ٹرمپ کی گفتگو کا متن، ٹرمپ کی ٹیم نے وضاحت جاری کردی

اپنے الفاظ واپس لیتاہوں،پرویزخٹک نے اعلان کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

اپنے الفاظ واپس لیتاہوں،پرویزخٹک نے اعلان کردیا

پشاور(این این آئی)وزیراعلی کے پی کے پرویز خٹک نے کہا ہے کہ وزیر اعلی پنجاب ہمارے پاس آتے ہیں تو میں انہیں ویلکم کروں گا ٗ حشر نشراورباغی کہنے والی باتیں واپس لیتا ہوں۔ ایک انٹرویو میں خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ پرویز خٹک نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ لاک ڈاؤن کا اعلان میں… Continue 23reading اپنے الفاظ واپس لیتاہوں،پرویزخٹک نے اعلان کردیا

بھارتی جارحانہ طرز عمل کا اصل مقصد ،آرمی چیف جنرل باجوہ نے پاک فوج کو انتباہ کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

بھارتی جارحانہ طرز عمل کا اصل مقصد ،آرمی چیف جنرل باجوہ نے پاک فوج کو انتباہ کردیا

راولپنڈی (این این آئی)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے لائن آف کنٹرول پر تعینات فوجیوں کو ہدایت کی ہے کہ بھارت کی جانب سے کسی بھی قسم کی خلاف ورزی کا پوری طاقت سے بھرپور جواب دیا جائے، چوکسی کی بلند ترین سطح ہر وقت قائم رکھی جائے، خطے میں پائیدار امن کیلئے کشمیر کا… Continue 23reading بھارتی جارحانہ طرز عمل کا اصل مقصد ،آرمی چیف جنرل باجوہ نے پاک فوج کو انتباہ کردیا

ٹرمپ نوازفون کال،’’ضرور پاکستان کی مددکرینگے‘‘بھارت کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

ٹرمپ نوازفون کال،’’ضرور پاکستان کی مددکرینگے‘‘بھارت کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی حکومت نے وزیراعظم نواز شریف اور امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی ٹیلیفونک گفتگو پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس بات کے منتظر ہیں کہ ٹرمپ تصفیہ طلب مسائل میں سب سے اہم مسئلے کے حل کیلئے پاکستان کی مدد کریں گے۔ٹائمز آف انڈیا… Continue 23reading ٹرمپ نوازفون کال،’’ضرور پاکستان کی مددکرینگے‘‘بھارت کا معنی خیز ردعمل سامنے آگیا

دسمبر میں زمین پربڑی تباہی،قیامت کی افواہیں، کیا ہونیوالا ہے؟ ناسا نے بالاخر جواب دیدیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

دسمبر میں زمین پربڑی تباہی،قیامت کی افواہیں، کیا ہونیوالا ہے؟ ناسا نے بالاخر جواب دیدیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)دسمبر میں زمین پربڑی تباہی،قیامت کی افواہیں، کیا ہونیوالا ہے؟ ناسا نے بالاخر جواب دیدیا، تفصیلات کے مطابق دسمبر 2016ءمیں دنیا میں بڑی تباہی اور قیامت جیسی آفت کے نازل ہونے کی افواہوں ایک عرصے سے جاری ہیں اور جیسے جیسے دسمبر قریب آتاگیا ان افواہوں نے زور پکڑا اور اب جب دسمبر آہی گیا… Continue 23reading دسمبر میں زمین پربڑی تباہی،قیامت کی افواہیں، کیا ہونیوالا ہے؟ ناسا نے بالاخر جواب دیدیا

چراغٍ دلی اور خواجہ رحمت مخنث

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

چراغٍ دلی اور خواجہ رحمت مخنث

حضرت نظام الدین اولیا رح کے خلیفہ خواجہ نصیرالدین چراغ دہلوی جب ایک بار قحط پڑ گیا اور دٍلی میں‌بہت “سوکھا“ ہو گیاتو لوگوں نے کہا کہ یا حضرت ‌ آپ تو چراغٍ دلی ہیں، آپ جا کے نمازٍ استسقاء پڑھائیے اور بارانٍ رحمت کے لئے دعا کیجئے تو وہ کہنے لگے کہ میں کچھ… Continue 23reading چراغٍ دلی اور خواجہ رحمت مخنث

پشاور،تقریب میں افسوسناک صورتحال،گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفر جھگڑا تقریب چھوڑکر چلے گئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

پشاور،تقریب میں افسوسناک صورتحال،گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفر جھگڑا تقریب چھوڑکر چلے گئے

پشاور(این ا ین آئی) فاٹا اصلاحات کے حوالے سے منعقدہ تقریب میں بدنظمی کے باعث گورنر اقبال ظفر جھگڑا تقریب چھوڑ کر چلے گئے۔پشاور کے مقامی ہوٹل میں فاٹا اصلاحات کے حوالے سے تقریب منعقد کی گئی ۔پشاور کے نجی ہوٹل میں تقریب کے مہمان خصوصی گورنر خیبر پختونخوا اقبال ظفر جھگڑا تھے۔ گورنر خیبر… Continue 23reading پشاور،تقریب میں افسوسناک صورتحال،گورنرخیبرپختونخوااقبال ظفر جھگڑا تقریب چھوڑکر چلے گئے

بحریہ دسترخوان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ کے ہسپتال میں مفت کھانا فراہم کرنے کاآغاز کردیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

بحریہ دسترخوان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ کے ہسپتال میں مفت کھانا فراہم کرنے کاآغاز کردیا

پشاور(این ا ین آئی)بحریہ دسترخوان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ کے ہسپتال میں مفت کھانا فراہم کرنے کاآغاز کردیاہے،پشاور کے سب سے بڑے تدریسی اسپتال لیڈی ریڈنگ میں بحریہ کے دسترخوان کا افتتاح کردیاگیا۔ لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں بحریہ دسترخوان کی جانب سے ہسپتال میں زیر علاج مریضوں اور انکے اٹینڈنٹ کو دو وقت کا… Continue 23reading بحریہ دسترخوان نے پشاور کے لیڈی ریڈنگ کے ہسپتال میں مفت کھانا فراہم کرنے کاآغاز کردیا

چنبہ ہاؤس میں مردہ پائی گئی لیگی کارکن سمعیہ چوہدری کی موت کیسے ہوئی؟ رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا،شوہر کا انکار

datetime 2  دسمبر‬‮  2016

چنبہ ہاؤس میں مردہ پائی گئی لیگی کارکن سمعیہ چوہدری کی موت کیسے ہوئی؟ رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا،شوہر کا انکار

لاہور ( این این آئی) لاہور کے چنبہ ہاؤس میں پراسرار طور پر مردہ پائی گئی مسلم لیگ (ن) کی کارکن متوفیہ سمعیہ چوہدری کی موت کا معمہ حل ہونے کی بجائے مزید الجھ گیا ، وزیر قانون پنجاب رانا ثناء اللہ نے دعویٰ کیا ہے کہ سمیعہ چوہدری ڈرگ استعمال کرتی تھیں، کوکین کی… Continue 23reading چنبہ ہاؤس میں مردہ پائی گئی لیگی کارکن سمعیہ چوہدری کی موت کیسے ہوئی؟ رانا ثناء اللہ نے حیرت انگیزدعویٰ کردیا،شوہر کا انکار

1 347 348 349 350 351 352 353 354 355 356 357 4,455