جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

’’تم میرے جنازے میں ضرور شرکت کرنا ‘‘

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

’’تم میرے جنازے میں ضرور شرکت کرنا ‘‘

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان کے مشہور و معروف نعت خواں اور مذہبی سکالر جنید جمشید کے ایک قریبی ساتھی نے بتایا ہے کہ کہ جب وہ چترال سے اسلام آباد کیلئے جہاز پر سوار ہونے کیلئے جا رہے تھے تو میں نے انہیں منع کیا کہ مجھے یہ جہاز بالکل بھی ٹھیک نہیں لگتا آپ نہ… Continue 23reading ’’تم میرے جنازے میں ضرور شرکت کرنا ‘‘

پریانکاکا خواب چکنا چورہونے لگا ، غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے تہلکہ مچا دیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

پریانکاکا خواب چکنا چورہونے لگا ، غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے تہلکہ مچا دیا

لاس اینجلس(این این آئی) بالی ووڈ میں جنگلی بلی کے نام سے مشہور اداکارہ پریانکا چوپڑا کا امریکی ڈرامہ سیریل ’’کوانٹیکو 2‘‘ریٹنگ حاصل کرنے میں ناکام ہوگیا جس کے بعد ڈرامہ سیریل کو بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ۔اداکارہ پریانکا چوپڑا نے بالی ووڈ میں کامیابیاں سمیٹنے کے بعد ہالی ووڈ میں پروازبھری اور… Continue 23reading پریانکاکا خواب چکنا چورہونے لگا ، غیر ملکی میڈیا رپورٹس نے تہلکہ مچا دیا

رجنی کانت نے عامر خان سے معذرت کرلی ، بھارتی میڈیا کی رپورٹس

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

رجنی کانت نے عامر خان سے معذرت کرلی ، بھارتی میڈیا کی رپورٹس

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سپر اسٹارعامر خان نے لیجنڈری اداکار رجنی کانت سے اپنی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کو تامل زبان میں ڈب کرنے کی درخواست کی تھی جس سے رجنی کانت نے مصروفیات کے باعث معذرت کرلی۔بالی ووڈ اسٹارعامر خان اپنی نئی آنے والی فلم ’’دنگل‘‘ کی کامیابی کیلئے کافی پر امید… Continue 23reading رجنی کانت نے عامر خان سے معذرت کرلی ، بھارتی میڈیا کی رپورٹس

ترکی کا دفاع میں زبردست انٹری ایسا کامیاب تجربہ کہ دشمن بھی دنگ رہ گیا ، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

ترکی کا دفاع میں زبردست انٹری ایسا کامیاب تجربہ کہ دشمن بھی دنگ رہ گیا ، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ

انقرہ(آئی این پی)ترکی نے پہلے مقامی دفاعی میزائل ’’حصار‘‘ کا کامیاب تجربہ کرلیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ترک عسکری حکام کا کہنا ہے کہ پہلے مقامی دفاعی میزائل “حصار” کا آق سرائے میں پہلا تجربہ کامیاب رہا ہے۔آسیلسان اور راکٹ سان کے تیار کردہ میزائل “حصار” کے تجربے کو وزیر دفاع فکری اشک نے بھی… Continue 23reading ترکی کا دفاع میں زبردست انٹری ایسا کامیاب تجربہ کہ دشمن بھی دنگ رہ گیا ، غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ

اہم ادارے نے پاکستان کا10کروڑڈالرکاقرضہ منسوخ کردیا

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

اہم ادارے نے پاکستان کا10کروڑڈالرکاقرضہ منسوخ کردیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ورلڈ بینک نے پاکستان کا 10کروڑ ڈالر کا قرضہ منسوخ کردیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق اس قرض سے اندرون سندھ گیس کی سپلائی کو بہتر بنایا جانا تھا‘ پراجکیٹ پر سوئی سدرن گیس کمپنی نے کام کرنا تھا۔

کرپشن کے الزامات،صدرفارغ

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

کرپشن کے الزامات،صدرفارغ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)جنوبی کوریا کی پارلیمنٹ نے کرپشن اور اختیارات کے غلط استعمال کے الزام پر خاتون صدر کے مواخذے کی تحریک منظور کرلی جس کے بعد انہیں عہدے سے ہٹا دیا گیا، وزیراعظم نے عبوری صدر کا عہدہ سنبھال لیا۔ صدر کے مواخذے کے حق میں 234 اورمخالفت میں 56 ووٹ ڈالے گئے۔ غیر… Continue 23reading کرپشن کے الزامات،صدرفارغ

بلاول بھٹوکب الیکشن لڑیں گے ،تاریخ سامنے آگئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

بلاول بھٹوکب الیکشن لڑیں گے ،تاریخ سامنے آگئی

سکھر(آئی این پی)قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کا ضمی انتخاب میں حصہ لینے کا فیصلہ 27دسمبر کو ہو گا، بلاول ضمی انتخاب لڑ کر پارلیمنٹ آئے تو اپوزیشن لیڈر ہوں گے ، بلاول نے آئندہ انتخابات میں وزیراعظم بننے کا اعلان نہیں کیا ان… Continue 23reading بلاول بھٹوکب الیکشن لڑیں گے ،تاریخ سامنے آگئی

مرنے سے پہلے لیڈی ڈیانانے کیا کہا؟

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

مرنے سے پہلے لیڈی ڈیانانے کیا کہا؟

جب دنیا آپ کے سامنے بکھر رہی ہو، تمام عمر جس موت کو جھٹلایا وہ سب سے بڑی حقیقت بن کر سامنے کھڑی ہو، تو انسان کے منہ سے جو الفاظ نکلتے ہیں وہ اس کی پوری زندگی کا لب لباب ہو سکتے ہیں۔ ایک زندگی جسے ہمیشہ ‘طویل’ سمجھا گیا، جب مختصر ہو کر… Continue 23reading مرنے سے پہلے لیڈی ڈیانانے کیا کہا؟

بارش کہاں کہاں ہوگی ؟شہروں کے نام جاری

datetime 10  دسمبر‬‮  2016

بارش کہاں کہاں ہوگی ؟شہروں کے نام جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے اور اتوار کوکراچی میں بارش کاامکان ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات نے ہفتے اور اتوار کو کراچی میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے بالائی علاقوں میں بھی بادل برسنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق بالائی… Continue 23reading بارش کہاں کہاں ہوگی ؟شہروں کے نام جاری

1 254 255 256 257 258 259 260 261 262 263 264 4,455