آخری پرواز میں طیارے کا انجن الٹا چلنا شروع ہوا تو پائلٹ نے کیا ، کیا؟
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق پی آئی اے کا حادثے کا شکار ہونے والا طیارے کا انجن اپنی آخری پرواز میں الٹا گھومنے لگ گیا تھا۔ حادثے کا شکار طیارے میں پہلے سے فنی خرابی موجود تھی اور اس کا انجن الٹا چلنا شروع ہو گیا تھا۔… Continue 23reading آخری پرواز میں طیارے کا انجن الٹا چلنا شروع ہوا تو پائلٹ نے کیا ، کیا؟











































