جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

بھارتی وزیر اعلیٰ جے للیتا کی موت پر کتنے سو افرادصدمے سے ہلاک ہو گئے

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

بھارتی وزیر اعلیٰ جے للیتا کی موت پر کتنے سو افرادصدمے سے ہلاک ہو گئے

چنائی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت کے صوبہ تامل ناڈو میں وزیر اعلیٰ جے للیتا کی ہلاکت کے بعد پوری ریاست غمزدہ ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزیر اعلیٰ کی موت کے غم میں نڈھال دو سو اسی افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کی پارٹی نے مرنے والوں کے لواحقین کو تین لاکھ دینے کا… Continue 23reading بھارتی وزیر اعلیٰ جے للیتا کی موت پر کتنے سو افرادصدمے سے ہلاک ہو گئے

متحدہ عرب امارات پر سوگ طاری

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

متحدہ عرب امارات پر سوگ طاری

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)عالم اسلام کی معروف شخصیت شیخ حمدان بن راشد بن حمدان بن محمد آل النیہان انتقال کر گئے۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے صدارتی اْمور مرحوم کی وفات پر سوگوار ہے۔متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے صدارتی امور نے مرحوم کے اہلخانہ سے تعزیت کی ہے۔شیخ… Continue 23reading متحدہ عرب امارات پر سوگ طاری

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کاپاکستانی تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کےلئے کھلی کچری کاانعقاد

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کاپاکستانی تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کےلئے کھلی کچری کاانعقاد

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم محمدنوازشریف نے دنیابھرمیں پاکستانی سفارتخانوں کووہاں پرموجود پاکستانی تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کےلئے احکامات جاری کئے ہیں کہ بیرون ملک پاکستانیوں کے مسائل اورمشکلات کوحل کرنے کےلئے کھلی کچہریاں لگائی جائیں ۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم کے احکامات کے مطابق دبئی میں پاکستانی قونصیلٹ نے اس حکم نامے کے مطابق دنیابھرمیں پاکستان کے سفارتخانوں… Continue 23reading دبئی میں پاکستانی قونصلیٹ کاپاکستانی تارکین وطن کے مسائل حل کرنے کےلئے کھلی کچری کاانعقاد

جنید جمشید کا نماز جنازہ کب اور کہاں پڑھایا جائے گا؟ بھائی ہمایوں جمشید نے وضاحت کر دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

جنید جمشید کا نماز جنازہ کب اور کہاں پڑھایا جائے گا؟ بھائی ہمایوں جمشید نے وضاحت کر دی

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) جنید جمشید کے بھائی ہمایوں جمشید نے کہاہے کہ جنید کی میت کی شناخت ممکن نہیں، ڈین این اے رپورٹ جلد آنے کا امکان ہے،تدفین کے لیے 24 گھنٹے قبل آگاہ کیاجائے گا۔کراچی میں خواجہ سعد رفیق کے ساتھ میڈیا سے بات کرتے ہوئے ہمایوں جمشید نے بتایاکہ طیارہ حادثے میں شہید ہونے… Continue 23reading جنید جمشید کا نماز جنازہ کب اور کہاں پڑھایا جائے گا؟ بھائی ہمایوں جمشید نے وضاحت کر دی

’’نریندر مودی کا سر کا ٹ کر لائیں اور اتنا انعام پائیں ‘‘

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

’’نریندر مودی کا سر کا ٹ کر لائیں اور اتنا انعام پائیں ‘‘

نئی دہلی (آئی این پی)بھارتی ریاست اتر پردیش میں حکمران سماج وادی پارٹی کے یوتھ ونگ کے سربراہ ترن دیو یادیو نے کرنسی بحران کا ذمہ دار وزیر اعظم نریندر مودی اور بی جے پی کے سربراہ امیت شاہ کو ٹھہراتے ہوئے دونوں لیڈروں کے سر کو پیش کرنے کیلئے انعام کا اعلان کر دیا… Continue 23reading ’’نریندر مودی کا سر کا ٹ کر لائیں اور اتنا انعام پائیں ‘‘

اسلامی ملک میں قیامت صغری کا منظر، 160ہلاکتیں ہو گئیں 

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

اسلامی ملک میں قیامت صغری کا منظر، 160ہلاکتیں ہو گئیں 

ابوجہ (این این آئی)نائجیریا کے جنوب مشرقی علاقے اویو میں ایک بشپ کی تقریبِ تقرر کے دوران ایک چرچ کی چھت مہندم ہو جانے سے کم از کم 96 افراد ہلاک ہو گئے ، خدشہ ہے کہ بہت سے لوگ ابھی تک ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تقریب کے وقت رینرز… Continue 23reading اسلامی ملک میں قیامت صغری کا منظر، 160ہلاکتیں ہو گئیں 

پاکستانی سفارتخانوں اور مشنز کو عوامی شکایات کے جلد حل کیلئے اسکائپ سسٹم قائم کرنے کی ہدایت

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

پاکستانی سفارتخانوں اور مشنز کو عوامی شکایات کے جلد حل کیلئے اسکائپ سسٹم قائم کرنے کی ہدایت

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی محتسب پاکستان نے دنیا کے 116مختلف ممالک میں قائم پاکستانی سفارتخانوں اور مشنز کو عوامی شکایات کے جلد حل کیلئے اسکائپ سسٹم قائم کرنے کی ہدایت کی ہے ۔ وفاقی محتسب پاکستان کے گریوینس کمشنر حافظ احسان احمد کھوکھر نے کہا ہے کہ پاکستان کے دفتر خارجہ کو ہدایت کی گئی… Continue 23reading پاکستانی سفارتخانوں اور مشنز کو عوامی شکایات کے جلد حل کیلئے اسکائپ سسٹم قائم کرنے کی ہدایت

12 ربیع الاول پر تباہی کا منصوبہ ناکام۔۔۔دہشتگرد کیا کرنا چاہتے تھے؟

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

12 ربیع الاول پر تباہی کا منصوبہ ناکام۔۔۔دہشتگرد کیا کرنا چاہتے تھے؟

کراچی (آن لائن ) کراچی میں بارہ ربیع الاول پر تخریب کاری کا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا ، کالعدم تحریک طالبان کے 5 دہشت گردوں نے کرائے کے مکان میں تخریب کاری کی منصوبہ بندی کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ کراچی میں بارہ ربیع الاول پر دہشت گردوں کی منصوبہ بندی کو ناکام بنا… Continue 23reading 12 ربیع الاول پر تباہی کا منصوبہ ناکام۔۔۔دہشتگرد کیا کرنا چاہتے تھے؟

’’ ہم کسی کو شکار نہیں کرنے دیں گے‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی لگا دی

datetime 11  دسمبر‬‮  2016

’’ ہم کسی کو شکار نہیں کرنے دیں گے‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی لگا دی

پشاور (آن لائن) خیبر پختونخواہ حکومت نے صوبے میں تلور کے شکار پر پابندی عائد کر دی ۔ صوبائی وزیر اعلیٰ نے پابندی کے احکامات جاری کر دیئے۔ تفصیلات کے مطابق اتوار کے روز کے پی کے حکومت نے صوبے میں تلور کے شکار پر پابندی عائد کر دی۔ صوبائی حکومت نے تلور کے شکار… Continue 23reading ’’ ہم کسی کو شکار نہیں کرنے دیں گے‘‘ خیبر پختونخواہ حکومت نے تلور کے شکار پر پابندی لگا دی

1 239 240 241 242 243 244 245 246 247 248 249 4,455