اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

افغانستان سے پاکستان آنے والوں پر بڑی پابندی عائد

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

افغانستان سے پاکستان آنے والوں پر بڑی پابندی عائد

پشاور(این این آئی)خیبر ایجنسی طورخم بارڈر پر ایف سی حکام نے افغانستان سے آنے والی گاڑیوں کے ڈرائیور اور کلینرز کے پاکستان داخلے پر پاسپورٹ اور ویزہ کی شرط کو لازمی قرار دیا ،16ستمبر کو ڈیڈ لائن ختم ہونے پر ٹرکوں کو پاکستان داخل ہونے پر روک دیا گیا تھا تاہم ٹرانسپورٹ یونین کے نمائندوں… Continue 23reading افغانستان سے پاکستان آنے والوں پر بڑی پابندی عائد

سانحہ ماڈل ٹاؤن،انصاف کے حصول کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری حد سے آگے بڑھ گئے،بڑا فیصلہ

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

سانحہ ماڈل ٹاؤن،انصاف کے حصول کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری حد سے آگے بڑھ گئے،بڑا فیصلہ

لندن/ لاہور( این این آئی) پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کے اپنے ہاتھ بے گناہوں کے خون سے رنگے ہیں،یہ سانحہ ماڈل ٹاؤن میں براہ راست ملوث ہیں ۔مظلوم کشمیریوں کا مقدمہ کس منہ سے لڑیں گے اگر ملک پانامہ لیکس کے انکشافات سے عالمی… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاؤن،انصاف کے حصول کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری حد سے آگے بڑھ گئے،بڑا فیصلہ

خواجہ اظہارالحسن کو کیوں رہا کیاگیا؟ عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

خواجہ اظہارالحسن کو کیوں رہا کیاگیا؟ عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

کراچی (این این آئی)سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور ایم کیو ایم رہنما خواجہ اظہار الحسن ایک اور مقدمے میں عدالت میں پیش ہوگئے، عدالت نے تفتیشی افسر سے خواجہ اظہار کے مقدمے کی رپورٹ طلب کرلی۔تفتیشی افسرکی عبوری رپورٹ کے مطابق خواجہ اظہارکوشواہدنہ ہونے پررہاکیاگیا،عدالت نے خواجہ اظہارکی رہائی کی رپورٹ 14روزمیں پیش کرنے… Continue 23reading خواجہ اظہارالحسن کو کیوں رہا کیاگیا؟ عدالت میں حیرت انگیز انکشافات

انگلش ٹیم میں پہلی بار چار پاکستانی کھلاڑی شامل

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

انگلش ٹیم میں پہلی بار چار پاکستانی کھلاڑی شامل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کی جانب سے دورہ بنگلہ دیش کے لئے ٹیم میں شامل کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ جس میں تاریخ میں پہلی بار چار پاکستانی نژاد کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کی جانب سے آئندہ ماہ سے… Continue 23reading انگلش ٹیم میں پہلی بار چار پاکستانی کھلاڑی شامل

اسرائیل کے پاس کل کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟ ان تمام کا رخ کن دو اسلامی ممالک کی جانب ہے؟ سابق امریکی وزیر خارجہ کی ای میل منظر عام پر آگئی

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

اسرائیل کے پاس کل کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟ ان تمام کا رخ کن دو اسلامی ممالک کی جانب ہے؟ سابق امریکی وزیر خارجہ کی ای میل منظر عام پر آگئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق امریکی وزیر خارجہ کولن پاول کی ایک ای میل منظر عام پر آئی ہے جس کے مطابق اسرائیل کے جوہری ہتھیاروں کی تعداد میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے اس ای میل کے مطابق اسرائیل کے پاس 200 سے زائد ایٹمی ہتھیار موجود ہیں اور ان تمام ہتھیاروں کا… Continue 23reading اسرائیل کے پاس کل کتنے جوہری ہتھیار موجود ہیں؟ ان تمام کا رخ کن دو اسلامی ممالک کی جانب ہے؟ سابق امریکی وزیر خارجہ کی ای میل منظر عام پر آگئی

لال مسجد کیس، پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ جاری، اشتہاری قرار

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

لال مسجد کیس، پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ جاری، اشتہاری قرار

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عدالت نے سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے خلاف لال مسجد آپریشن کے متعلق جاری مقدمے کی کارروائی کے دوران پرویز مشرف کی تمام جائیداد قرق کرنے کا حکم جاری کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت کی سیشن کورٹ نے مقدمے کی سماعت کے دوران پیش نہ ہونے… Continue 23reading لال مسجد کیس، پرویز مشرف کے خلاف فیصلہ جاری، اشتہاری قرار

مہمند ایجنسی دھماکہ ٗ جاں بحق نمازیوں کی تعداد 36ہوگئی ،سیکیورٹی فورسز نے تحصیل انبار میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

مہمند ایجنسی دھماکہ ٗ جاں بحق نمازیوں کی تعداد 36ہوگئی ،سیکیورٹی فورسز نے تحصیل انبار میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا

مہمند ایجنسی (این این آئی)مہمند ایجنسی میں نماز جمعہ کے دوران ہونے والے خودکش حملے میں جاں بحق ہونے والے نمازیوں کی تعداد 36 ہوگئی ٗ سیکیورٹی فورسز نے تحصیل انبار میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا۔مہمند ایجنسی کی پولیٹیکل انتظامیہ کے مطابق گزشتہ روز دھماکے میں زخمی ہونیوالوں میں سے مزید 8… Continue 23reading مہمند ایجنسی دھماکہ ٗ جاں بحق نمازیوں کی تعداد 36ہوگئی ،سیکیورٹی فورسز نے تحصیل انبار میں کرفیو نافذ کرکے سرچ آپریشن شروع کردیا

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پہلا جھٹکا،اہم افسر کو صوبہ بدرکرنے کے احکامات کا ایسا نتیجہ کہ پشیمان ہوگئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پہلا جھٹکا،اہم افسر کو صوبہ بدرکرنے کے احکامات کا ایسا نتیجہ کہ پشیمان ہوگئے

کراچی (این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کو سندھ حکومت نے نظر انداز کر دیا ، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل تاحال اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں ۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی جی… Continue 23reading وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پہلا جھٹکا،اہم افسر کو صوبہ بدرکرنے کے احکامات کا ایسا نتیجہ کہ پشیمان ہوگئے

رائے ونڈ مارچ کوشروع ہونے سے پہلے ہی بریک لگانے کی تیاریاں مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

datetime 17  ستمبر‬‮  2016

رائے ونڈ مارچ کوشروع ہونے سے پہلے ہی بریک لگانے کی تیاریاں مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا

لاہور ( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رائے ونڈ مارچ کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی ،جسٹس شاہد کریم نے دائر درخواست پر سماعت کے لئے بڑا بنچ تشکیل دینے کی سفارش چیف جسٹس کو بھجوا دی ۔ لاہور ہائیکورٹ میں مقامی شہری عاطف ستار کی جانب سے رائیونڈ… Continue 23reading رائے ونڈ مارچ کوشروع ہونے سے پہلے ہی بریک لگانے کی تیاریاں مکمل،بڑا قدم اُٹھالیاگیا