ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ کو پہلا جھٹکا،اہم افسر کو صوبہ بدرکرنے کے احکامات کا ایسا نتیجہ کہ پشیمان ہوگئے

datetime 17  ستمبر‬‮  2016 |

کراچی (این این آئی)وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کے احکامات کو سندھ حکومت نے نظر انداز کر دیا ، ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل تاحال اپنے عہدے پر کام کر رہے ہیں ۔وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے اپوزیشن لیڈر خواجہ اظہار کی گرفتاری کے بعد ڈی آئی جی ایسٹ کے بروقت اطلاع فراہم نہ کرنے پر فوری طور پر ڈی آئی جی ایسٹ ڈاکٹر کامران فضل کو عہدے سے ہٹانے کے ساتھ ساتھ انھیں صوبہ بدر کرنے کے احکامات جاری کئے ، لیکن سندھ حکومت نے وزیر اعلی سندھ کے احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے کئی گھنٹے گذر جانے کے باوجود ڈی آئی جی ایسٹ کو عہدے سے ہٹائے جانے کا نوٹیفکیشن جاری نہیں کیا جبکہ سندھ حکومت کی جانب سے وفاقی حکومت کو ڈی آئی جی ایسٹ کی خدمات وفاق کے سپرد کرنے سے متعلق خط بھی نہیں لکھا ۔ ڈی آئی جی ایسٹ تاحال اپنے عہدے پر کام سرانجام دے رہے ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…