ہفتہ‬‮ ، 20 جون‬‮ 2026 

خیبرپختونخوامیں پراسرار وباء پھوٹ پڑی،تین بچے جاں بحق ،30ہسپتال منتقل

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

خیبرپختونخوامیں پراسرار وباء پھوٹ پڑی،تین بچے جاں بحق ،30ہسپتال منتقل

پشاور(این این آئی)چارسدہ میں پرسرار بیماری سے تین بچے جاں بحق ہوگئے ،تیس متاثرہ بچوں کو ڈی ایچ کیو میں داخل کر دیا گیا چارسدہ کے نواحی علاقے انعام کلے میں پراسرار بیماری سے تین بچے جاں بحق ہوگئے۔پراسرار بیماری سے متاثرہ تیس بچوں کو ڈی ایچ کیو منتقل کردیا گیا ہے جہاں انہیں مختلف… Continue 23reading خیبرپختونخوامیں پراسرار وباء پھوٹ پڑی،تین بچے جاں بحق ،30ہسپتال منتقل

جو ڈنڈے تم دکھا رہے ہو ۔۔۔۔ عمران اسماعیل نے صدیق الفاروق کو لائیو شو میں کیا کہہ دیا کہ وہ شو چھوڑ کر چلے گئے

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

جو ڈنڈے تم دکھا رہے ہو ۔۔۔۔ عمران اسماعیل نے صدیق الفاروق کو لائیو شو میں کیا کہہ دیا کہ وہ شو چھوڑ کر چلے گئے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر عمران اسماعیل نے ن لیگ پر شدید تنقید کرتے ہوئے احتیاط کا دامن چھوڑ دیا اور نون لیگ کے سینئر رہنما صدیق الفاروق کے ساتھ سخت اور غیر اخلاقی الفاظ استعمال کر بیٹھے تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل کے شو میں ن لیگ کی ڈنڈا… Continue 23reading جو ڈنڈے تم دکھا رہے ہو ۔۔۔۔ عمران اسماعیل نے صدیق الفاروق کو لائیو شو میں کیا کہہ دیا کہ وہ شو چھوڑ کر چلے گئے

پاک ترک سکولز و کالجز کامستقبل،واضح اعلان کردیاگیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

پاک ترک سکولز و کالجز کامستقبل،واضح اعلان کردیاگیا

لاہو ر(این این آئی )پاک ترک سکول و کالج رائیونڈ روڈ کیمپس کے پرنسپل راجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاک ترک سکولوں اور کالجوں کی بندش کا کوئی امکان نہیں ، قوائد و ضوابط تبدیل کر کے اہم فیصلے کیے گئے ہیں جس کے بعد پاکستان میں تمام تر برانچز پاکستانی انتظامیہ کے… Continue 23reading پاک ترک سکولز و کالجز کامستقبل،واضح اعلان کردیاگیا

این اے 162 میں ضمنی انتخاب،ایسا نتیجہ آگیا جس کی توقع ہی نہیں تھی

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

این اے 162 میں ضمنی انتخاب،ایسا نتیجہ آگیا جس کی توقع ہی نہیں تھی

چیچہ وطنی(نیوزڈیسک)تحریک انصاف اپنے رکن اسمبلی رائے حسن نواز کی نااہلی پر خالی ہونے والی نشست سے بھی ہاتھ دھو بیٹھی،تفصیلات کے مطابق این اے 162کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتیجے کے مطابق تحریک انصاف کے امیدوار رائے مرتضیٰ اقبال رائے حسن نواز کی خالی ہونے والی نشست پر کامیاب نہ ہوسکے اور مسلم… Continue 23reading این اے 162 میں ضمنی انتخاب،ایسا نتیجہ آگیا جس کی توقع ہی نہیں تھی

چین اور پاکستان نے ایک اور شعبے میں بھی ساتھ نبھانے کا فیصلہ کرلیا،تیاریاں شروع

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

چین اور پاکستان نے ایک اور شعبے میں بھی ساتھ نبھانے کا فیصلہ کرلیا،تیاریاں شروع

گھانسو(این این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر پرویزرشید نے کہاہے کہ راہداری منصوبے سے بنیادی ڈھانچے سمیت ہر سطح پر بہتری آئیگی ٗتجارت اور معیشت سمیت ثقافتی شعبوں میں تعلقات مزید مضبوط بنائیں گے۔وزیر اطلاعات پرویز رشیدنے چینی پریس پبلی کیشن کے نائب وزیر سے ملاقات کی اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے نائب وزیر… Continue 23reading چین اور پاکستان نے ایک اور شعبے میں بھی ساتھ نبھانے کا فیصلہ کرلیا،تیاریاں شروع

باپ نے بدچلنی کے شبہ میں 18 سالہ بیٹی کو چھری سے ذبح کر دیا

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

باپ نے بدچلنی کے شبہ میں 18 سالہ بیٹی کو چھری سے ذبح کر دیا

قصور (این این آئی)باپ نے بدچلنی کے شبہ میں 18 سالہ بیٹی کو چھری سے ذبح کر دیا تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں دھاریوال کے رہائشی محنت کش مقبول احمد کی 18 سالہ بیٹی ثانیہ بی بی کے اسی گاؤں کے رہائشی عرفان سے تعلقات تھے ٗچند روز قبل عرفان ثانیہ کو ملنے رات کے… Continue 23reading باپ نے بدچلنی کے شبہ میں 18 سالہ بیٹی کو چھری سے ذبح کر دیا

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور

دنئی دہلی(این این آئی) گزشتہ روز 17 فوجیوں کی ہلاکت کے بعد مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور ضرور شروع کردیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں وزیر اعظم نریندر مودی کی رہائش گاہ پر اہم اجلاس ہوا ، جس میں وزیر داخلہ راج… Continue 23reading بھارت کا مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو دبانے کیلئے نئی حکمت عملی پر غور

صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار ہ اپنے بیٹے کے علاج کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار ہ اپنے بیٹے کے علاج کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور

پشاور(این این آئی)پشاور سے تعلق کھنے والی پی ٹی وی اور ریڈیوپاکستان کی صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار ہ نوشابہ خیبر پختونخواحکومت سے دلبرداشتہ ہوکر وفاقی حکومت اور دمخیر حضرات سے مددکی اپیل کی ہے۔پشاور پریس کلب میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے نوشابہ کا کہنا تھا کہ ان کا 29سالہ بیٹا شکیل جو انکے شوہر کے… Continue 23reading صدارتی ایوارڈ یافتہ فنکار ہ اپنے بیٹے کے علاج کیلئے بھیک مانگنے پر مجبور

فائنل راؤنڈ شروع،شاہ محمودقریشی نے اہم پیشکش کردی

datetime 19  ستمبر‬‮  2016

فائنل راؤنڈ شروع،شاہ محمودقریشی نے اہم پیشکش کردی

اسلام آباد (این این آئی)وائس چیئرمین پاکستان تحریک انصاف شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پارلیمان کے اندر اور باہر حزب اختلاف کی جماعتوں کے تعاون کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں، تحریک انصاف سمجھتی ہے کہ عوام سے رجوع کرنے کا وقت آن پہنچا ہے،30 ستمبر کے رائیونڈ مارچ میں تمام جماعتوں… Continue 23reading فائنل راؤنڈ شروع،شاہ محمودقریشی نے اہم پیشکش کردی