ماضی میں ہیلری کلنٹن کیا کچھ کیا کرتی تھیں ؟ وکی لیکس کا تہلکہ خیز انکشاف
واشنگٹن(مانیٹرنگ ڈیسک)وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے کہ سابق امریکی وزیر خارجہ ہیلری کلنٹن داعش سمیت مختلف جنگجو تنظیموں کو اسلحہ، رقم اور دیگر مدد فراہم کرنے میں معاونت کرتی رہی ہیں۔اس بات کا انکشاف وکی لیکس کی جانب سے جاری کی گئی ہیلری کلنٹن کی نئی 2 ہزار کے قریب ای میلز میں کیا… Continue 23reading ماضی میں ہیلری کلنٹن کیا کچھ کیا کرتی تھیں ؟ وکی لیکس کا تہلکہ خیز انکشاف











































