پیپلز پارٹی تحریک انصاف کیساتھ مل کر کیا کرنے جا رہی ہے ؟ دعوے نے ہلچل مچا دی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی وزیر سیفران لیفٹیننٹ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی تحریک انصاف کے ساتھ مل کر حکومت کے خلاف احتجاج اور دھرنے کی تیاری کر رہی ہے ٗ پاناما پیپرز پر اپوزیشن بلاوجہ شور شرابہ کر رہی ہے، وزیراعظم محمد نواز شریف کا نام پاناما پیپرز میں کہیں… Continue 23reading پیپلز پارٹی تحریک انصاف کیساتھ مل کر کیا کرنے جا رہی ہے ؟ دعوے نے ہلچل مچا دی