پہلی حج پرواز سعودی عرب کب روانہ ہوگی ؟ خبر آ گئی
فیصل آباد(این این آئی) حج آرگنائزرز ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) کے صوبائی چےئرمین حافظ شفیق کاشف کی پریس ریلیز کے مطابق اس سال حج 2016میں پرائیویٹ حج سکیم کے زیراہتمام پری حج آپریشن کا آغاز 4 اگست سے ہوگا اور پاکستان سے آخری حج پرواز 5 ستمبرکو سعودی عرب روانہ ہو گی ، اسی… Continue 23reading پہلی حج پرواز سعودی عرب کب روانہ ہوگی ؟ خبر آ گئی