افغان مہاجرین کھلبلی مچ گئی،خیبرپختونخواحکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتہائی اقدام اُٹھالیا
پشاور(این این آئی)صوبہ خیبرپختونخوا کی حکومت نے افغان مہاجرین کے قیام میں مزید توسیع سے انکار کردیا ہے جس کے بعد پشاور پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کریک ڈاؤن شرو ع کر دیا ۔خیبرپختونخوا حکومت کے ترجمان مشتاق غنی نے بتایا کہ صوبہ افغان مہاجرین کا بوجھ مزید برداشت… Continue 23reading افغان مہاجرین کھلبلی مچ گئی،خیبرپختونخواحکومت کے صبر کا پیمانہ لبریز،انتہائی اقدام اُٹھالیا