ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے ساتھ پولیس کارویہ،افغان سفیر عمران خان کے پاس پہنچ گئے

datetime 28  جون‬‮  2016

خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے ساتھ پولیس کارویہ،افغان سفیر عمران خان کے پاس پہنچ گئے

اسلام آباد(این این آئی)افغان سفیر ڈاکٹر عمر زاخیل وال نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات میں خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے ساتھ پولیس کے رویے پر تشویش کا اظہار کیا ہے افغان سفیر نے کہا کہ افغان مہاجرین کو تنگ کرنے کے واقعات میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے ۔… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کے ساتھ پولیس کارویہ،افغان سفیر عمران خان کے پاس پہنچ گئے

مجددصابری اورامجد صابری کے آغازمیں حیرت انگیز مماثلت،والد کے نقش قدم پر چل پڑے

datetime 28  جون‬‮  2016

مجددصابری اورامجد صابری کے آغازمیں حیرت انگیز مماثلت،والد کے نقش قدم پر چل پڑے

کراچی(این این آئی)معروف قوال امجد صابری نے 12سال کی عمر میں والد کے ساتھ قوالی کا آغاز کر دیا تھا ،امجد صابری کے بیٹے مجددصابری نے بھی اسی عمر میں قوالی شروع کر دی ہے۔امجد صابری کی شہادت کے بعد کچھ لوگوں کا خیال تھا کہ صابری گھرانے میں قوالی کا چراغ ہمیشہ کے لئے… Continue 23reading مجددصابری اورامجد صابری کے آغازمیں حیرت انگیز مماثلت،والد کے نقش قدم پر چل پڑے

محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی پیش گوئی جاری کردی

datetime 28  جون‬‮  2016

محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی پیش گوئی جاری کردی

اسلام آباد (ماین این آئی)محکمہ موسمیات نے روان ہفتہ ملک کے مختلف علاقوں میں مون سون کی مزید بارشوں کی پیشنگوئی کردی۔منگل کو یہاں جاری رپورٹ کے مطابق رواں ہفتہ میں کوئٹہ، ژوب، قلات، سبی، نصیرآباد، مکران ڈویژن، مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، مردان، کوہاٹ، بنوں، ڈی آئی خان ڈویژن، فاٹا، راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور، سرگودھا، فیصل آباد،… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے پورے ہفتے کی پیش گوئی جاری کردی

آصفہ زرداری کیلئے خوشی کی بڑی خبر،آصف زرداری اور بلاول زرداری کی لندن روانگی کی تیاریاں

datetime 28  جون‬‮  2016

آصفہ زرداری کیلئے خوشی کی بڑی خبر،آصف زرداری اور بلاول زرداری کی لندن روانگی کی تیاریاں

کراچی(این این آئی)آصفہ زرداری کیلئے خوشی کی بڑی خبر،آصف زرداری اور بلاول زرداری کی لندن روانگی کی تیاریاں،سابق صدرآصف علی زرداری اور بلاول بھٹوکے درمیان آئندہ ہفتے لندن میں ملاقات کا امکان ہے۔ عید کے بعد احتجاج کی نئی حکمت عملی پر غور ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف… Continue 23reading آصفہ زرداری کیلئے خوشی کی بڑی خبر،آصف زرداری اور بلاول زرداری کی لندن روانگی کی تیاریاں

حکومت کیخلاف سازش ،سابق برگیڈیئر رہا

datetime 28  جون‬‮  2016

حکومت کیخلاف سازش ،سابق برگیڈیئر رہا

اسلام آباد (این این آئی)سابق برگیڈیئر علی خان کو سزا پوری ہونے کے بعد اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کالعدم تنظیموں سے تعلق اور حکومت کیخلاف سازش کے الزام میں سزا یافتہ سابق برگیڈیئر علی خان کو رہا کر دیا گیا ہے ۔ اگست 2012ء میں سنائی جانیوالی ان… Continue 23reading حکومت کیخلاف سازش ،سابق برگیڈیئر رہا

ائیرپورٹ پر جھگڑا بھاری پڑ گیا،تین افراد کو ٹھکانے پہنچادیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2016

ائیرپورٹ پر جھگڑا بھاری پڑ گیا،تین افراد کو ٹھکانے پہنچادیاگیا

اسلام آباد (این این آئی) ائیرپورٹ سیکیورٹی فورسز نے ائیرپورٹ پر جھگڑا کرنے والے 3 افراد کو گرفتار کر کے تفتیش کیلئے انسداد انسانی سمگلنگ سیل منتقل کر دیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ائیرپورٹ پر مبینہ جعلی ٹریول ایجنٹ اور دبئی جانے کے خواہشمند دو افراد لڑ پڑے جس پر اے ایس ایف کے… Continue 23reading ائیرپورٹ پر جھگڑا بھاری پڑ گیا،تین افراد کو ٹھکانے پہنچادیاگیا

2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار ہونگے یا ایک ہی دن ؟ فیصلہ کرلیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2016

2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار ہونگے یا ایک ہی دن ؟ فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)الیکشن کمیشن نے 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار کرانے کی تجویز دے دی، انتخابی اصلاحات کمیٹی نے تجویز مسترد کر دی۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی اصلاحات کمیٹی کو تجویز دی کہ بلدیاتی انتخابات کی طرح عام انتخابات بھی مرحلہ وار کرائے جائیں تاکہ بہت سے انتظامی مسائل پر… Continue 23reading 2018ء کے عام انتخابات مرحلہ وار ہونگے یا ایک ہی دن ؟ فیصلہ کرلیاگیا

طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن

datetime 28  جون‬‮  2016

طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن

پشاور(این این آئی)طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن،پشاورپولیس نے غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے دو ہزار سے سے زائد افغان باشندوں کو گرفتارکرلیا،پولیس کے مطابق شہر کے مختلف علاقوں میں غیرقانونی مقیم افغان باشندوں کے خلاف سرچ آپریشن میں دو ہزار سے زائد افغان باشندوں کو گرفتار… Continue 23reading طویل خاموشی کے بعد افغان باشندوں کیخلاف بڑا ایکشن

پاکستانی شہریوں سے 275 ملین روپے کا فراڈ،پراپرٹی کے شعبے کی معروف شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا

datetime 28  جون‬‮  2016

پاکستانی شہریوں سے 275 ملین روپے کا فراڈ،پراپرٹی کے شعبے کی معروف شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا

اسلام آباد (این این آئی)قومی احتساب بیورو (نیب) خیبرپختونخوا نے شہریوں سے بڑے پیمانے پر دھوکہ دہی سے 275 ملین روپے لوٹنے والے پراپرٹی ڈیلر بوستان خان کو گرفتار کر لیا، ملزم ہری پور کا رہائشی ہے ٗ نیب خیبرپختونخوا نے مذکورہ ملزم سمیت دیگر کے خلاف متعدد شکایات پر انکوائری شروع کی ٗملزم نے… Continue 23reading پاکستانی شہریوں سے 275 ملین روپے کا فراڈ،پراپرٹی کے شعبے کی معروف شخصیت کو گرفتارکرلیاگیا

1 22 23 24 25 26 27 28 29 30 31 32 367