عمران خا ن ٹیم کے گولڈن آرم مدثر نذر کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں
لاہور(آئی این پی)عمران خان ٹیم کے گولڈن آرم مدثر نذر نے ایک بار پھر تین سالوں کے لیئے ملک بھر کی کرکٹ اکیڈیمز کے سربراہ کا چارج سنبھال لیا ہے۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس میں انہوں نے کہا کہ اکیڈمی کا کام متبادل کرکٹرز مہیا کرنا ہے خاص کر آف اسپنر اور آل… Continue 23reading عمران خا ن ٹیم کے گولڈن آرم مدثر نذر کو اہم ذمہ داریاں سونپ دی گئیں