منگل‬‮ ، 24 جون‬‮ 2025 

ہواوے نے پیرس میں میتھ میٹکس ریسرچ سینٹر قائم کر دیا

datetime 16  جون‬‮  2016

ہواوے نے پیرس میں میتھ میٹکس ریسرچ سینٹر قائم کر دیا

پیرس (مانیٹرنگ ڈیسک)چینی کمپنی ہواوے نے پیرس میں اپنے میتھ میٹکس ریسرچ سینٹر کا افتتاح کر دیا ہے سینٹر کا مقصد ٹیکنالوجی کو درپیش عالمی چیلنجوں کا جواب دینا ہے ۔ہواوے کے مارکیٹنگ ڈائریکٹر زو وین وی نے کہا ہے کہ ہم نے اپنے دوسرے عالمی ریسرچ سینٹر کیلئے پیرس کا انتخاب اس لئے کیا… Continue 23reading ہواوے نے پیرس میں میتھ میٹکس ریسرچ سینٹر قائم کر دیا

موسم گرما کی 8خطرناک بیماریوں کا آسان ترین آزمودہ علاج

datetime 16  جون‬‮  2016

موسم گرما کی 8خطرناک بیماریوں کا آسان ترین آزمودہ علاج

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)موسم گرما میں مختلف بیماریاں گیسٹرو، ہیضہ،اسہال،پیٹ کی رابی،بدہضمی،خارش اور جلدی امراض پھوڑے ،پھنسیاں وغیرہ وبا کی صورت میں پھیلتے ہیں۔جن سے بچنے کیلئے لیموں کی سکینجبین،سرکہ،پیاز،پودینہ اور ادرک انتہائی مفید ہے۔ان خیالات کا اظہار موسم گرما اور وبائی امراض سے بچاؤ کے موضوع پر پاکستان طبی کانفرنس لاہور ڈویژن کے زیرِ… Continue 23reading موسم گرما کی 8خطرناک بیماریوں کا آسان ترین آزمودہ علاج

ٹریفک کا دھواں انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے ؟ ماہرین کا خوفناک انکشاف

datetime 16  جون‬‮  2016

ٹریفک کا دھواں انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے ؟ ماہرین کا خوفناک انکشاف

لاہور ( ما نیٹرنگ ڈیسک)ٹریفک کا دھواں آپ کے چہرے کا سب سے بڑا دشمن ہے کیونکہ زہریلے مرکبات نہ صرف آپ کے چہرے کو داغدار کررہے ہیں بلکہ جھریوں کے ذریعے اسے بوڑھا بھی بنارہے ہیں۔ماہرین جلد کے مطابق ٹریفک کے دھویں میں موجود ذرات جلد کی گہرائی تک اثر کرتے ہیں جس کے… Continue 23reading ٹریفک کا دھواں انسانی جسم پر کیا اثرات مرتب کرتا ہے ؟ ماہرین کا خوفناک انکشاف

امر یکہ نے پا کستان کو بڑی خو شخبری سنا دی لیکن کیا ؟ جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئیں گے

datetime 16  جون‬‮  2016

امر یکہ نے پا کستان کو بڑی خو شخبری سنا دی لیکن کیا ؟ جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئیں گے

واشنگٹن (آئی این پی)امریکی سینیٹ نے پاکستان کیلئے امدادی فنڈ کا بل منظور کرلیا،بل کے تحت دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مدد کیلئے پاکستان کو 80کروڑ ڈالرملیں گے،جس میں سے 30کروڑ ڈالر حقانی نیٹ ورک کے خلاف کاروائی سے مشروط ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز امریکی سینیٹ نے قومی دفاعی اخراجات کے… Continue 23reading امر یکہ نے پا کستان کو بڑی خو شخبری سنا دی لیکن کیا ؟ جان کر آپ بھی خو ش ہو جا ئیں گے

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی ممبئی میں تلاش شروع ، کس چیز کی ؟ جانئے

datetime 16  جون‬‮  2016

پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی ممبئی میں تلاش شروع ، کس چیز کی ؟ جانئے

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک)اپنی پہلی بولی وڈ فلم ’’صنم تیری قسم‘‘ کی ریلیز کے بعد سے پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کبھی پاکستان تو کبھی ہندوستان کے چکر لگا رہی ہیں۔اس بات کا اندازہ تو سب کو ہی ہے کہ ماورا حسین کو ہندوستان میں رہنا کافی پسند ہے اور اس بات سے پھر حیرانی بھی نہیں… Continue 23reading پاکستانی اداکارہ ماورا حسین کی ممبئی میں تلاش شروع ، کس چیز کی ؟ جانئے

آئرلینڈ میں 2000 سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

datetime 16  جون‬‮  2016

آئرلینڈ میں 2000 سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

ڈبلن(مانیٹرنگ ڈیسک)آئرلینڈ میں 2000سال پرانا مکھن دریافت کرلیاگیا،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق آئرلینڈ میں کاؤنٹی میتھ کے علاقے ایمالگھ میں اس دریافت کے بعد جیک کانوے نے کہاہے کہ وہ اسے مقامی میوزیم میں لے گئے جہاں اس مکھن کا جائزہ لیا گیا۔ماضی میں مکھن کو پرتعیش چیز سمجھا جاتا تھا۔ لوگ مکھن کو کھانے… Continue 23reading آئرلینڈ میں 2000 سال پرانی ایسی چیز دریافت کہ جان کر دنگ رہ جائیں گے

آف شو ر کمپنیو ں کی دولت نواز شریف اور شہباز شریف کے خا ندا نو ں کے درمیان شدید اختلا فا ت کی اطلا عات،کیا آف شو ر کمپنیو ں کی دولت شہبا ز شریف خا ندا ن سےچھپا ئی گئی تھی ؟

datetime 16  جون‬‮  2016

آف شو ر کمپنیو ں کی دولت نواز شریف اور شہباز شریف کے خا ندا نو ں کے درمیان شدید اختلا فا ت کی اطلا عات،کیا آف شو ر کمپنیو ں کی دولت شہبا ز شریف خا ندا ن سےچھپا ئی گئی تھی ؟

اسلام آباد(خصوصی رپورٹ) سماجی رابطوں کی مختلف ویب سائٹس اورفورمز پر گردش کرتی ہوئی خبریں اور ملک میں سینئر تجزیہ نگاروں و صحافیوں کے نکتہ نظر سے لگ رہا ہے کہ ملکی سیاسی منظر نامہ مزید گھمبیر ہوتا جا رہا ہے۔نواز شریف پانامہ لیکس، عمران خان اور طاہر القادری کے دھرنے، ان ہاؤس تبدیلی کی… Continue 23reading آف شو ر کمپنیو ں کی دولت نواز شریف اور شہباز شریف کے خا ندا نو ں کے درمیان شدید اختلا فا ت کی اطلا عات،کیا آف شو ر کمپنیو ں کی دولت شہبا ز شریف خا ندا ن سےچھپا ئی گئی تھی ؟

قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ ، مصباح کا تباہ کن بیان ، مخالفین میں پریشانی کی لہر

datetime 16  جون‬‮  2016

قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ ، مصباح کا تباہ کن بیان ، مخالفین میں پریشانی کی لہر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کا دورہ انگلینڈ میں بہترین کارکردگی کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ٹیم کی بیٹنگ تجربہ کار ہے اور یہ دورہ ٹیم کے لیے تاریخی ثابت ہوسکتا ہے ٗانگلینڈ کے خلاف سیریز ہمارا پہلا ہدف ہے ٗ تمام تر توجہ اسی سیریز… Continue 23reading قومی ٹیم کا دورہ انگلینڈ ، مصباح کا تباہ کن بیان ، مخالفین میں پریشانی کی لہر

ایک ہی عمارت میں سحر و افطار کے 3اوقات، وہ عمارت کونسی ہے ؟ جانئے

datetime 16  جون‬‮  2016

ایک ہی عمارت میں سحر و افطار کے 3اوقات، وہ عمارت کونسی ہے ؟ جانئے

دبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) ایک سے دوسرے شہر میں افطاری کے اوقات میں تبدیلی تو سب جانتے ہیں ، لیکن ایک عمارت میں رہ کر بھی افطاری کے ا وقات آگے پیچھے ہو سکتے ہیں ، برج خلیفہ کے مکین تین مختلف وقت میں روزہ افطار کرتے ہیں ۔میڈیارپورٹس کے مطابق دبئی میں واقع دنیا کی… Continue 23reading ایک ہی عمارت میں سحر و افطار کے 3اوقات، وہ عمارت کونسی ہے ؟ جانئے

1 170 171 172 173 174 175 176 177 178 179 180 367