بھارتی معروف اداکارہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، گھر والوں نے بے دخل کر دیا
ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) اداکارہ علیسہ خان کو ان کے بھائی اور ماں نے گھر سے بے دخل کر دیا۔ اداکارہ نے دعویٰ کیا ہے ان کے بھائی اور ماں نے بوائے فرینڈ کے خلاف پولیس میں شکایت کرنے پر گھر سے نکال دیا جس نے ان کے رومانوی لمحات کی ویڈیو یوٹیوب پر ڈال دی… Continue 23reading بھارتی معروف اداکارہ پر قیامت ٹوٹ پڑی، گھر والوں نے بے دخل کر دیا