گوجرانوالہ میں بیوی کی جانب سے عید کے لیے رقم کے تقاضے پر شوہرکا لرزہ خیزاقدام
گوجرانوالہ (نیوز ڈیسک) بسمہ اللہ کالونی میں محنت کش شوہر نے بیوی کی جانب سے عدی کی تیاری کے لیے رقم کے تقاضے پر خود کو پیٹرول چھڑک کر آگ لگالی۔اطلاعات کے مطابق گوجرانوالہ کے علاقے بسمہ اللہ کالونی کا رہائشی عابد محنت مزدوری کرکے اپنے گھر والوں کا پیٹ پالتا ہے ٗتنگدستی کے باعث… Continue 23reading گوجرانوالہ میں بیوی کی جانب سے عید کے لیے رقم کے تقاضے پر شوہرکا لرزہ خیزاقدام