وزارت پانی وبجلی میں کروڑوں کے گھپلے ،ایف آئی اے کوخط لکھنے کی ہدایت جاری
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وفاقی وزیرپانی وبجلی خواجہ محمدآصف کی وزارت میں کروڑوں کے گھپلے سامنے آگئے جس پرپبلک اکاﺅنٹس کمیٹی نے ان گھپلوں کی تحقیقات کے لئے وفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خا ن کوخط لکھنے کی ہدایت کردی ہے ۔واضح رہے کہ ایف آئی اے وفاقی وزارت داخلہ کے ماتحت ادارہ ہے ۔روزنامہ جنگ کے مطابقایف آئی… Continue 23reading وزارت پانی وبجلی میں کروڑوں کے گھپلے ،ایف آئی اے کوخط لکھنے کی ہدایت جاری