آئی ایس آئی سے پیسے نہیں لئے، نواز شریف، اصغرخان کیس میں بیان ریکارڈ کرادیا
اسلام آباد /لاہور(نیوز ڈیسک) سپریم کورٹ میں زیرسماعت اصغر خان کیس میں وزیراعظم نوازشریف نے اپنے اوپر آئی جے آئی بنانے کے لئے مبینہ طور پرآئی ایس آئی سے پیسے لینے کے الزامات کو یکسر مسترد کردیاہے، اس سلسلے میں تفتیش کرنے والے ادارے ایف آئی اے کو اپنا بیان بھی دے دیا جس کی… Continue 23reading آئی ایس آئی سے پیسے نہیں لئے، نواز شریف، اصغرخان کیس میں بیان ریکارڈ کرادیا