فاٹا میں آئینی اصلاحات، وزارت قانون سیفران اور گورنر خیبر پختونخوا متحرک ہو گئے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)فاٹا میں آئینی اصلاحات کے لیئے وزارت قانون ، سیفران اور گورنر خیبر پختونخوا متحرک ہو گئے ہیں۔ زرائع کا کہنا ہے کہ فاٹا میں اصلاحات کا عمل شروع ہونے کی بعد آخری مرحلہ میں ایف سی آر کا خاتمہ کئے جانے کا امکان ہے۔ زرائع کے مطابق فاٹا میں آئندہ 6 ماہ… Continue 23reading فاٹا میں آئینی اصلاحات، وزارت قانون سیفران اور گورنر خیبر پختونخوا متحرک ہو گئے