تحریک انصاف نے انصاف کی اعلیٰ مثال قائم کردی
لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کی قیادت نے این اے 122کے ضمنی الیکشن کی انتخابی مہم میں کردار ادانہ کرنے والے اراکین صوبائی اسمبلی کے خلاف پارٹی کی سطح پر انضباتی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق یہ کارروائی لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع کے اراکین پنجاب اسمبلی… Continue 23reading تحریک انصاف نے انصاف کی اعلیٰ مثال قائم کردی