پختونخواہ کے ہر پرائمری اسکول میں اب 6 کمرے لازمی قرار
پشاور(نیوز ڈیسک)خیبر پختونخواہ کے ہر پرائمری سکول میں 6 کمرے لازمی قرار دے دئے گئے جس کے تحت ہر نئے بننے والے پرائمری اسکول میں 6 کمرے 6 جماعتوں کے لیے جبکہ ایک کمرہ 6 اساتذہ پر مشتمل اسٹاف اورہیڈ ماسٹر کے لیے بھی بنایا جائے گا. اس سے قبل ہر پرائمری اسکول 6 جماعتوں… Continue 23reading پختونخواہ کے ہر پرائمری اسکول میں اب 6 کمرے لازمی قرار