نہ چھٹی نہ ہڑتال مگر۔۔علامہ محمد اقبال کے ساتھ وہ کام ہوگیا جس کا کبھی کسی نے سوچا بھی نہ تھا
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور سمیت پنجاب بھر کی عدالتوں میںاقبال ڈے کی قومی چھٹی منسوخ کرنے پر ہڑتال کی کال پر وکلاءتنظیمیں اختلافات کا شکار ہو گئیں، پنجاب بار کونسل اور لاہور بار نے 9نو مبر کو چھٹی منسوخی پر ہڑتال کا اعلان کر دیا جبکہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن نے ہڑتال نہ کرنے کا فیصلہ کیاہے… Continue 23reading نہ چھٹی نہ ہڑتال مگر۔۔علامہ محمد اقبال کے ساتھ وہ کام ہوگیا جس کا کبھی کسی نے سوچا بھی نہ تھا