لاہور زیادتی کیس کے بعد ایک اورمبینہ زیادتی
اوباڑو(نیوزڈیسک)اوباڑو میں تیرہ سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس اور مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار تیرہ سالہ لڑکی رضوانہ کے نانا حق نواز کے مطابق گاﺅں لال محمد جونو میں تین مسلح افراد گھر میں داخل ہوئے اور لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا… Continue 23reading لاہور زیادتی کیس کے بعد ایک اورمبینہ زیادتی