مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو عدنان ثناءاللہ کیسے ہوٹل لایا؟کیس کا نیا رخ ،اہم انکشافات
لاہور( این این آئی )صوبائی دارالحکومت میں مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار ہونے والی 15سالہ لڑکی کاکیس نیا رخ اختیارکر گیا،لڑکی کوماڈل بننے کا شوق تھا اورمرکزی ملزم اسے ماڈل بنانے کا جھانسہ دے کر ہوٹل لایا تھا ،پولیس کی تین ٹیمیں تاحال مرکزی ملزم کو گرفتار نہ کر سکیں۔پولیس ذرائع کے حوالے سے بتایاگیا… Continue 23reading مبینہ اجتماعی زیادتی کا شکار لڑکی کو عدنان ثناءاللہ کیسے ہوٹل لایا؟کیس کا نیا رخ ،اہم انکشافات