ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا
لاہور(این این آئی)ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا۔سلیم شہزاد نے 4 صفحات کے استعفیٰ میں کیا کہا؟ جیو نیوز نے چیئرمین نیب کو ارسال کیا گیا استعفیٰ حاصل کرلیا ہے۔ڈی جی نیب نے کہا کہ بھاری دل کے ساتھ استعفیٰ دے رہا ہوں، صحت اور کچھ… Continue 23reading ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور سلیم شہزاد نے استعفیٰ دے دیا