ٹکٹ ملا تو پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن لڑوں گا، اسد عمر
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کے سابق سیکرٹری جنرل اور گرفتاری کے بعد پی ٹی آئی سے لاتعلقی کا اعلان کرنے والے اسد عمر کا کہنا ہے کہ عمران خان نے ٹکٹ دیا تو وہ پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑیں گے۔ نجی ٹی وی نیو نیوز کے مطابق اسلام آباد… Continue 23reading ٹکٹ ملا تو پی ٹی آئی کی طرف سے الیکشن لڑوں گا، اسد عمر





































