بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ملک میں آئندہ 4 روز موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشگی خبردار کر دیا

datetime 20  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ملک کےزیادہ تر حصوں میں20 سے 24 جون کے دوران دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ ہے۔ بالائی اور وسطی پنجاب، اسلام آباد،بالائی خیبرپختونخوا ، گلگت بلتستان اور کشمیر میں دن کا درجہ حرارت 04سے06ڈگری سینٹی گریڈ جبکہ سندھ

جنوبی پنجاب اوربلوچستان میں دن کا درجہ حرارت 02 سے04 ڈگری سینٹی گریڈ معمول سے زیادہ رہنے کا امکان ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی بلوچستان ، جنوبی پنجاب اور کشمیر میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں میں موسم شدید گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم شمال مشرقی بلوچستان ، کشمیر اور گردو نواح میں آندھی/ جھکڑ چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔گزشتہ روز ریکارڈکیےگئےزیا دہ سے زیادہ درجہ حرارت : دادو، نوکنڈی 47، روہڑی اور دالبندین میں 45ڈگر ی سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…