سروس اسٹیشن پر اب صرف گاڑی یا بائیک نہیں، قربانی کے جانوروں کی بھی سروس ہو گی، ریٹ سامنے آ گئے
کراچی(این این آئی)کراچی میں اب صرف گاڑی یا بائیک نہیں بلکہ قربانی کے جانوروں کی بھی سروس شروع کردی گئی۔لیاقت آباد میں ایک ایسا سروس اسٹیشن موجود ہے جہاں پچھلے دس سالوں میں عیدالاضحی کے جانوروں کی سروس کا کام انجام دیا جاتا ہے۔سروس اسٹیشن میں جانور کو پورے اہتمام کے ساتھ نہلایا جاتا ہے،… Continue 23reading سروس اسٹیشن پر اب صرف گاڑی یا بائیک نہیں، قربانی کے جانوروں کی بھی سروس ہو گی، ریٹ سامنے آ گئے




































