پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ بڑھانے کی حکومتی کوششوں کو دھچکا
کراچی(این این آئی)آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کی مجوزہ کسٹم بانڈڈ اسٹوریج پالیسی کی مخالفت کے باعث ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ بڑھانے کی حکومتی کوششوں کو دھچکا لگ گیا۔حکومت کے ملک میں آئل سٹوریج بڑھانے کے جتن مگر آئل مارکیٹنگ کمپنیاں آڑے آ گئیں۔ وزارت توانائی نے کسٹم بانڈڈ اسٹوریج پالیسی تیار کی جس کا… Continue 23reading پیٹرولیم مصنوعات کا ذخیرہ بڑھانے کی حکومتی کوششوں کو دھچکا



































