منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

آپ کے کیا تحفظات ہیں؟ نوازشریف کا شاہد خاقان عباسی کو ٹیلیفون، لندن آنے کی دعوت

datetime 19  جون‬‮  2023 |

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی) مسلم لیگ (ن )کے قائد نوازشریف نے شاہد خاقان عباسی کو ٹیلیفون کر کے تحفظات دور کرنے کیلئے لندن آنے کی دعوت دیدی۔خیال رہے کہ سابق وزیر اعظم مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کیلئے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی منگل کو استنبول سے لندن پہنچیں گے۔ذرائع کے مطابق شاہد خاقان عباسی منگل کی شام مسلم لیگ (ن)کے قائد میاں نواز شریف سے ملاقات کریں گے، ملاقات کے دوران شاہد خاقان عباسی اور میاں نوازشریف کے درمیان پارٹی معاملات پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔دوسری جانب استحکام پاکستان پارٹی کے پیٹرن انچیف جہانگیر خان ترین بھی لندن میں ہی موجود ہیں، جہانگیر خان ترین اپنے طبی معائنے کیلئے لندن گئے ہیں۔ذرائع کے مطابق جہانگیر خان ترین کی لندن میں موجودگی کے باوجود سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کا کوئی امکان نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…