یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف راشد یاسمین سمیت 17خواتین کو فی الفور رہا کرنے کے احکامات جاری کر دیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہورہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنوں کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیاہے ۔عدالت نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنوں کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ… Continue 23reading یاسمین راشد سمیت 17 خواتین کارکنوں کو فوری رہا کرنے کا حکم