جمعہ‬‮ ، 15 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام کون سا ہے؟ناموں سے متعلق عالمی تحقیق سامنے آگئی

datetime 17  جون‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دی ہیگ(این این آئی)خاندانی ناموں سے متعلق عالمی ادارہ برائے اعداد و شماریات کی دلچسپ تحقیق سامنے آ گئی، جس کے مطابق پاکستان میں سب سے عام خاندانی نام احمد ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطباق مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر ورلڈ آف اسٹیٹسٹکس نے دنیا بھر میں عام خاندانی ناموں سے متعلق ایک فہرست مرتب کی ہے۔

اس فہرست کے مطابق پاکستان میں سب سے زیادہ عام خاندانی نام احمد ہے۔ورلڈ آف اسٹیٹیسٹیکس کی تیار کردہ فہرست کے مطابق بنگلہ دیش میں اختر، ترکیہ میں یلماز، متحدہ عرب امارات میں علی اور سعودی عرب میں خان نام عام ہے۔اس کے علاوہ دیگر اسلامی ممالک کی بات کی جائے تو اومان میں ال بلوشی، اردن میں اللہ، انڈونیشیا میں ساری، نائیجیریا میں موسی، فلسطین میں اود جبکہ مصر اور عراق میں محمد نام عام ہے۔تاہم غیر مسلم ممالک میں سب سے عام خاندانی نام اسمتھ ہے جو کہ آسٹریلیا، کینیڈا، برطانیہ اور امریکا میں سب سے زیادہ استعمال کیا جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



23 سال


قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…