جہلم ، برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے ہال پہنچ گیا، ڈالرز کی بارش
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )برطانیہ سے آنے والا دلہا ہیلی کاپٹر میں اپنی دلہن لینے کیلئے پہنچ گیا ۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ جہلم کے علاقے سوہاوہ میں برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے شادی ہال پہنچ گیا۔دلہے کے رشتے داروں نے ہیلی کاپٹر سے امریکی ڈالرز اور پاؤنڈز… Continue 23reading جہلم ، برطانیہ سے آیا دلہا ہیلی کاپٹر پر دلہن لینے ہال پہنچ گیا، ڈالرز کی بارش