جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

ن لیگ کا پی پی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ

datetime 18  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)مسلم لیگ (ن) نے بجٹ پر حکمران اتحاد میں شامل اہم جماعت پیپلزپارٹی کے تحفظات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا۔دونوں اتحادی جماعتوں کے وزرا پر مشتمل وفود کے مذاکرات پیر کے روز وزیراعظم سیکرٹریٹ میں ہوں گے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی شرکت کا بھی امکان ہے۔ سندھ حکومت کو سیلاب زدگان کی بحالی کیلئے فنڈز فراہمی پرگفتگو ہوگی۔

سندھ حکومت نے وفاقی بجٹ کی حمایت میں ووٹ ڈالنا سیلاب زدگان کیلئے بجٹ مختص کرنے سے مشروط کر رکھا ہے۔خیال رہے کہ سوات میں ایک جلسے سے خطاب میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ وزیراعظم سے ملاقات میں تحفظات سے آگاہ کردیا ہے، وفاقی حکومت نے سیلاب متاثرین کیلئے مناسب فنڈ نہیں رکھے، وفاقی بجٹ میں پیپلزپارٹی کی کم تجاویز شامل کی گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…