بدھ‬‮ ، 24 دسمبر‬‮ 2025 

سابق پرنسپل سیکرٹری اعظم خان کیسے غائب ہوئے،حیرت انگیز انکشاف

datetime 17  جون‬‮  2023 |

اسلام آباد(این این آئی)پولیس نے ایک روز قبل لاپتا ہونے والے سابق پرنسپل سیکریٹری اعظم خان کے اپنی مرضی سے غائب ہونے کا انکشاف کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق وزیراعظم عمران خان کے پرنسپل سیکریٹری اعظم خان ایک روز قبل لاپتا ہوگئے تھے، ان کے اہل خانہ نے تھانہ کوہسار میں اس حوالے سے درخواست بھی دی تھی،

پولیس تفتیش میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے مطابق پولیس کو اعظم خان کے اغوا کے کوئی شواہد نہیں ملے، پولیس ذرائع کے مطابق اعظم خان اپنی مرضی سے گاڑی خود ڈرائیو کر کے گئے۔پولیس ذرائع کے مطابق اعظم خان کے موبائل کا ریکارڈ حاصل کر لیا گیا ہے، اعظم خان کے موبائل ریکارڈ سے اغواء کے حوالے سے کوئی کلیو نہیں ملا، اسلام آباد پولیس نے دیگر اضلاع کی پولیس سے بھی رابطہ کر لیا ہے۔

موضوعات:



کالم



جہانگیری کی جعلی ڈگری


میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…