لاہور(پی پی آئی) محکمہ داخلہ پنجاب کا 9مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ محکمہ داخلہ پنجاب نے شر پسندوں کے جیل میں ٹرائل کی منظوری دے دی، نگران کابینہ کی منظوری کے بعد محکمہ داخلہ نوٹیفکیشن جاری کرے گا۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ داخلہ نے پولیس کوجیل ٹرائل کے لئے انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت کر دی، سانحہ 9مئی کے تمام مقدمات کے جج جیل میں جا کر ٹرائل کرینگے۔
محکمہ داخلہ پنجاب کا 9 مئی کے تمام شرپسندوں کا جیل میں ٹرائل کرنے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)
-
پاکستان ایران سے ناراض ہو گیا ہےیہ ناراضگی اس خط سے شروع ہوئی جو دینے کیلئے۔۔۔جاوید چوہدری کا حیران...
-
کون سا پاکستانی شہری اب ملک میں داخل نہیں ہو سکے گا؟ ہوائی اڈوں کو ہدایات جاری
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری آگئی
-
لاہور میں فیکٹری مالک کو انسپکشن کیلئے آنے اسسٹنٹ کمشنر سے تعارف پوچھنا مہنگا پڑ گیا
-
سندھ ہائیکورٹ نے رجب بٹ کے خلاف توہین مذہب کیس کا فیصلہ سنا دیا
-
5 سالہ سروس مکمل کرنے والے ملازمین کے لئے اہم خبر آگئی
-
عمرہ نظام میں بڑی اصلاحات، نئے رولز نافذ کر دیے گئے
-
اداکارہ ہما سلیم کے معروف کرکٹر پر سنگین الزامات، قانونی کارروائی کا اعلان
-
سلطان محمود غزنوی نے سومنات کے بت مسمار کر کے “غلطی” کی ، افغان وزیر کا بیان، اسلامی...
-
فیصل آباد میں شوہر نے مبینہ طور پر قرض کی رقم کے بدلے اپنی بیوی کو دوست کے ہاتھوں فروخت کر دیا
-
راولپنڈی، نالے سے ملنے والی بوری بند لاش آستانے کے پیر کی نکلی
-
فیفا ورلڈکپ، دفاعی چیمپئن ارجنٹینا کو سیمی فائنل میں فتح کا جشن مہنگا پڑنے کا امکان
-
حکومت نے چھوٹے دکانداروں کو بڑی خوشخبری سنا دی



















































